متفرق مقدس پائتھون

مقدس

لائبریرین
اصل میں آفس میں تو سی آئی ایم ایس یوز ہوتا ہے
سارا کام اسی میں کرتے ہیں
مائیکروسوفٹ آفس کا ایک پیکج کسی نے ڈاؤن لوڈ کر کے دیا تھا جس میں ورڈم ایکسیل ، ایکسیس اور باقی اپلیکشنز ہیں اب کونسا والا ورژن ہے یہ تو گھر جا کر دیکھ کرہی بتا سکتی ہوں
 

محمدصابر

محفلین
اتنے سوالات کی مدد سے میں دراصل سافٹ ویئر کی مثالیں دے رہا ہوں۔ تعریف تواساتذہ ہی بتائیں گے کیونکہ مقدس نے کہا تھا
1۔ سوفٹ وئیر کا مجھے نہیں پتا، بتائیں کمپیوٹر میں کہاں لکھا ہوتا ہے
چیک کر کے بتاتی ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی

2۔ پہلے سوفٹ وئیر کی تعریف بتائیں، اس کے بعد بتاتی ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی

3۔ پانی میں ڈالو۔ ابل جائے تو نکال لو۔:rollingonthefloor:

4۔ پہلے نہیں رکھتی تھی بھیا، پر اب رکھتی ہوں۔۔ اور الحمدللہ مینج کر سکتی ہوں
 
Top