متفرق مقدس پائتھون

محب علوی نے 'پائتھون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 19, 2012

  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    یہاں پائتھون اور مقدس آمنے سامنے ہوں گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ہائے
    میں سمجھی پائتھون مقدس ہو گیا ہے
    ہی ہی ہی ہی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جس جس کو واقعی پائتھون سیکھنی ہے یہاں آجائے کیونکہ اس سے بہتر موقع پھر کبھی نہیں ملنے والا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    پائتھون مقدس ہوگی ذرا ٹھہر جاؤ بس۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    سوال بھی پوچھنے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    پہلا سبق انسٹالیشن کا کسی اور جگہ دے آئے ہیں سوال و جواب کا ذکر یہاں کر رہے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    اچھا پہلا سوال
    پائتھون کیا ہے
    کس کے لیے استعمال ہوتا ہے
    اگر میں اس کو سیکھوں تو اس سے میں کیا کام لے سکتی ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  8. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    دو اساتذہ میں سے کسی ایک کو ہر سوال میں ٹیگ بھی کرتی جائیں۔
    محب علوی
    محمداحمد
     
    • متفق متفق × 1
  9. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired

    ایکچلی دونوں ٹیچرز کو جواب دینے چاہیے
    تاکہ پتا چلے کہ دونوں کے خیالات پائتھون کے سلسلے میں کتنے ملتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یہ بھی یاد رکھیں کہ آپ سے بھی اسی قسم کے سوال ہو سکتے ہیں۔ جیسے کہ
    1۔ آپ روزمرہ زندگی میں کمپیوٹرز استعمال کرتے ہوئے کون کونسے سافٹ ویئر استعمال کرتی ہیں؟
    2۔ عام استعمال میں آنے والے سافٹ ویئرز کے علاوہ آپ کونسے سافٹ ویئر استعمال کر سکتی ہیں؟
    3۔ کیا آپ انڈا ابالنا جانتی ہیں؟ اگر جانتی ہیں تو اس کو بنانےکا طریقہ کار لکھ سکتی ہیں؟
    4۔ کیا آپ اپنے گھر میں ہونے والے اخراجات کا حساب کتاب رکھتی ہیں یا رکھ سکتی ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    1۔ سوفٹ وئیر کا مجھے نہیں پتا، بتائیں کمپیوٹر میں کہاں لکھا ہوتا ہے
    چیک کر کے بتاتی ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی

    2۔ پہلے سوفٹ وئیر کی تعریف بتائیں، اس کے بعد بتاتی ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی

    3۔ پانی میں ڈالو۔ ابل جائے تو نکال لو۔:rollingonthefloor:

    4۔ پہلے نہیں رکھتی تھی بھیا، پر اب رکھتی ہوں۔۔ اور الحمدللہ مینج کر سکتی ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ویسے تیسرے جواب کے علاوہ باقی میری توقع کے مطابق ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کمپیوٹر گیمز کھیل سکتی ہیں؟
     
  14. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بس دیکھ لیں
    میں بھائیوں کی توقع پر پوری اترتی ہوں
    ہیں ناں:rollingonthefloor:
     
  15. عبدالروف اعوان

    عبدالروف اعوان محفلین

    مراسلے:
    607
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Bored
    گُڈ لک ٹیچرز :hypnotized: ، مقدس کو پائتھون سکھانے کے بعد آپ اپنی آنے والی کتاب میں کھلے عام دعوا کر سکتے ہیں ، کہ ہم کسی کو بھی پائیتھون سکھا سکتے ہیں :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  16. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    آئی ہیٹ کمپیوٹر گیمزز
     
    • متفق متفق × 1
  17. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بھائی اگر مقدس واقعی سیکھنا چاہے تو وہ واقعی سیکھ سکتی ہے اور یہ دھاگہ بہت سے نئے لوگوں کے لئے مدد گار ہو سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    آئے بڑے۔۔۔ سیکھ کر بتاؤں گی بچُو
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    چلو شکر ہے ہمارا اور آپ کا وقت ضائع نہیں ہو گا۔
    براؤزنگ کے لئے پسندیدہ براؤزر کونسا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    وہی ناں بھیا
    کچھ نہ کچھ بیسیک تو سیکھ ہی لوں گی
     

اس صفحے کی تشہیر