متفرق مقدس پائتھون

مقدس

لائبریرین
اچھا پہلا سوال
پائتھون کیا ہے
کس کے لیے استعمال ہوتا ہے
اگر میں اس کو سیکھوں تو اس سے میں کیا کام لے سکتی ہوں
 
محمدصابر

محفلین
ایکچلی دونوں ٹیچرز کو جواب دینے چاہیے
تاکہ پتا چلے کہ دونوں کے خیالاتپائتھون کے سلسلے میں کتنے ملتے ہیں :p
یہ بھی یاد رکھیں کہ آپ سے بھی اسی قسم کے سوال ہو سکتے ہیں۔ جیسے کہ
1۔ آپ روزمرہ زندگی میں کمپیوٹرز استعمال کرتے ہوئے کون کونسے سافٹ ویئر استعمال کرتی ہیں؟
2۔ عام استعمال میں آنے والے سافٹ ویئرز کے علاوہ آپ کونسے سافٹ ویئر استعمال کر سکتی ہیں؟
3۔ کیا آپ انڈا ابالنا جانتی ہیں؟ اگر جانتی ہیں تو اس کو بنانےکا طریقہ کار لکھ سکتی ہیں؟
4۔ کیا آپ اپنے گھر میں ہونے والے اخراجات کا حساب کتاب رکھتی ہیں یا رکھ سکتی ہیں؟
 
مقدس

لائبریرین
1۔ سوفٹ وئیر کا مجھے نہیں پتا، بتائیں کمپیوٹر میں کہاں لکھا ہوتا ہے
چیک کر کے بتاتی ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی

2۔ پہلے سوفٹ وئیر کی تعریف بتائیں، اس کے بعد بتاتی ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی

3۔ پانی میں ڈالو۔ ابل جائے تو نکال لو۔:rollingonthefloor:

4۔ پہلے نہیں رکھتی تھی بھیا، پر اب رکھتی ہوں۔۔ اور الحمدللہ مینج کر سکتی ہوں
 
ویسے تیسرے جواب کے علاوہ باقی میری توقع کے مطابق ہیں۔ :)
 
1۔ سوفٹ وئیر کا مجھے نہیں پتا، بتائیں کمپیوٹر میں کہاں لکھا ہوتا ہے
چیک کر کے بتاتی ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی

2۔ پہلے سوفٹ وئیر کی تعریف بتائیں، اس کے بعد بتاتی ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی

3۔ پانی میں ڈالو۔ ابل جائے تو نکال لو۔:rollingonthefloor:

4۔ پہلے نہیں رکھتی تھی بھیا، پر اب رکھتی ہوں۔۔ اور الحمدللہ مینج کر سکتی ہوں

گُڈ لک ٹیچرز :hypnotized: ، مقدس کو پائتھون سکھانے کے بعد آپ اپنی آنے والی کتاب میں کھلے عام دعوا کر سکتے ہیں ، کہ ہم کسی کو بھی پائیتھون سکھا سکتے ہیں :rollingonthefloor:
 
بھائی اگر مقدس واقعی سیکھنا چاہے تو وہ واقعی سیکھ سکتی ہے اور یہ دھاگہ بہت سے نئے لوگوں کے لئے مدد گار ہو سکتا ہے۔
 
Top