متفرق مقدس پائتھون

محمدصابر

محفلین
نہیں بھیا مجھے آپ سے سیکھنا ہے، سکھانا نہیں :D
نہیں مجھے صرف پروگرامنگ سیکھنا ہے اور اس کا صرف ایک طریقہ ہے کہ آپ سعود بھیا سے سیکھتی جائیں اور یہاں مجھے سکھاتی جائیں۔ اور دوسرا کوئی طریقہ مجھے سمجھ نہیں آتا۔
 

مقدس

لائبریرین
نہیں مجھے صرف پروگرامنگ سیکھنا ہے اور اس کا صرف ایک طریقہ ہے کہ آپ سعود بھیا سے سیکھتی جائیں اور یہاں مجھے سکھاتی جائیں۔ اور دوسرا کوئی طریقہ مجھے سمجھ نہیں آتا۔

صابر بھیا مجھے لگتا ہے کہ آپ مجھے کلاس سے نکلوانے کے چکر میں ہیں
ہی ہی ہی ہی ہی
 
how to use different character in strings? and also is there a basic list of all different character with the detail for what its used for

یہ کیا سوال ہے ، اردو میں کیوں نہیں کیا اور سٹرنگ کوٹس میں لکھی جاتی ہے اوع اس میں جو چاہے کیریکٹر لکھ لو۔

جتنے حروف کی بورڈ پر نظر آتے ہیں سب استعمال ہو سکتے ہیں کسی بھی اسٹرنگ میں۔
 
نہیں ابھی نہیں آئی مگر اگر کوئی بندہ نئی مشق کرتا ہے تو تھوڑا اس کا تعارف بھی دے کوڈ کے ساتھ تاکہ باقی لوگوں کو سمجھنے میں آسانی ہو۔
 
Top