متفرق مقدس پائتھون

مقدس

لائبریرین
واہ۔ یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ بہنوں کی شادی کر کے انہیں اپنے گھر بھیجنے کا یہ مطلب تھوڑی ہوتا ہے کہ ہر طرح کا تعلق ختم ہو گیا؟
تعلق ختم کرنے کو تو بولا ہی نہیں بھیاا
ایسے تو جان نہیں چھڑوا سکتے آپ

بہنیں اپنے گھر کی ہو جائیں تو وہ اپنے بھائیوں کی ذمہ داری نہیں رہتیں ناں
 

قیصرانی

لائبریرین
تعلق ختم کرنے کو تو بولا ہی نہیں بھیاا
ایسے تو جان نہیں چھڑوا سکتے آپ

بہنیں اپنے گھر کی ہو جائیں تو وہ اپنے بھائیوں کی ذمہ داری نہیں رہتیں ناں
بہنیں ذمہ داری تو نہیں ہوتیں۔ بہنیں تو اللہ کی رحمت ہوتی ہیں۔ اور جان کون چھڑا رہا ہے بھلا؟
 

قیصرانی

لائبریرین
لگتا ہے ابراھیم بھیا بول رہے ہیں :rollingonthefloor:
ابھی کچھ دن پہلے ہی مجھے یہی کہہ کر ڈانٹا گیا تھا
یعنی یہ بات اب یونیورسل ٹروتھ ہو گئی ہے؟ گڈ۔ ویسے میں نے ڈانٹا تھوڑی ہے؟ یہ تو ہلکا سا جھاڑ پونچھ کی کوشش کی ہے :)۔ اب چپ ہو جاتے ہیں ورنہ محب علوی نے بہت ناراض ہونا ہے
 

مقدس

لائبریرین
یعنی یہ بات اب یونیورسل ٹروتھ ہو گئی ہے؟ گڈ۔ ویسے میں نے ڈانٹا تھوڑی ہے؟ یہ تو ہلکا سا جھاڑ پونچھ کی کوشش کی ہے :)۔ اب چپ ہو جاتے ہیں ورنہ محب علوی نے بہت ناراض ہونا ہے
محب بھائی سے تو میں نہیں ڈرتی
ہی ہی ہی
چپ ہو جاتی ہوں کیونکہ لنچ بریک ہونے والی ہے اب
 

مقدس

لائبریرین
مقدس کچھ کام بھی کیا کہ صرف باتیں ہی بنائی ہیں۔

محب بھیا کام بھی کیا ہے ناں
رات کو کیا تھا۔۔
ابھی تو یہ سیکھا کہ پائتھون ہوتا کیا ہے اس کا مقصد کیا ہے اور کس لیے استعمال ہوتا ہے اور پھر رات کو تھوڑا سا تجربہ بھی کر کے دیکھا
ویسے خاصا بورنگ کام ہے
 
اپنا نام پرنٹ کرکے دیکھنا تھا ، دلچسپ لگتا :)

آہستہ آہستہ مزے کا ہوگا ، ابھی تو شروع شروع کے دن ہیں نہ۔
 
گڈ آگے دیکھو اور بتاؤ کہ سمجھ آیا اور مشق کے لیے خود بھی چھیڑ چھاڑ کر سکتی ہو۔ مختلف تجربوں سے سیکھو گی اور یقین کرو کہ کمپیوٹر کو کچھ نہیں ہوگا :)
 

فخرنوید

محفلین
عورتوں میں تحقیق کرنے کا شوق تقریبآ 99 فی صد ہوتا ہے۔ کہ یہ اس نے ڈریس کیسے بنایا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔ یا باقی شادی شدہ حضرات تو جانتے ہوں گے۔
 

مقدس

لائبریرین
عورتوں میں تحقیق کرنے کا شوق تقریبآ 99 فی صد ہوتا ہے۔ کہ یہ اس نے ڈریس کیسے بنایا ہوگا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یا باقی شادی شدہ حضرات تو جانتے ہوں گے۔
ناٹ آلویز بھائی
آپ کہہ سکتے ہیں کچھ عورتوں میں ، سب میں نہیں
میرے ڈریسزز شادی سے پہلے امئ اور بہنیں چوز کرتی تھیں اور اب ماما :)
ایسے شوق نہیں پالے میں نے
 

محمد امین

لائبریرین
کہاں تک پہنچی یہ مقدس پائتھون؟؟ میں تو موضوع دیکھ کر سمجھا محب بھائی پائتھون کی بائبل لکھ رہے ہیں ۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
مقدس پائتھون میں درج حکایات میں اب تک صرف دیومالائی ٖقصے ہی نظر آرہے ہیں۔ احکامات (انٹرپریٹر کے لئے ) اور تجربات کب تک دیکھنے کو ملیں گے۔
 
کہاں تک پہنچی یہ مقدس پائتھون؟؟ میں تو موضوع دیکھ کر سمجھا محب بھائی پائتھون کی بائبل لکھ رہے ہیں ۔۔۔ ۔ ہاہاہا۔۔۔ ۔

تم کہاں غائب ہو الیکٹرونکس انجنیئر صاحب :p

بہت افسوس ہوا کہ پائتھون کے دھاگے سے اتنی دوری اور اتنی عدم دلچسپی ۔

میں لکھ لکھ کر "پھاوا" ہو گیا ہوں اور محمد امین نے کوئی حصہ ہی نہیں لیا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
Top