مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

بھلکڑ

لائبریرین
میں جب منہ بند کر لوں تو بول نہیں سکتا:(
یہ بیماریاں تو مجھے بھی ہیں بلکہ جب میں آنکھیں بند کر لوں نا تو مجھے نظر بھی نہیں آتا اللہ کی قسم:biggrin:
ڈاکٹر بھیا مجھے ناں سونے کے بعد بالکل نیند نہیں آتی :(
اور مجھے کھانے کے بعد بالکل بھی بھوک نہیں لگتی :sad:

:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
 

بھلکڑ

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب! میری کینٹین ہے اور آپ کا ہسپتال ، ہوجائے پھر ملی بھگت۔۔۔ ۔؟
آپ بیماروں کو میری کینٹین سے کھانے کا مشورہ دیں ، اُدھر میری بھی کوشش ہوگی کہ کینٹین کا کھانے والے آپ کے پاس آتے رہیں۔ :)
لیکن اس کے لئے بھی کم از کم ایک مریض کی تو ضرورت ہے ناں!!!:D
 

ماہی احمد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب! میری کینٹین ہے اور آپ کا ہسپتال ، ہوجائے پھر ملی بھگت۔۔۔ ۔؟
آپ بیماروں کو میری کینٹین سے کھانے کا مشورہ دیں ، اُدھر میری بھی کوشش ہوگی کہ کینٹین کا کھانے والے آپ کے پاس آتے رہیں۔ :)
تھانیدارنی صاحبہ!!!!!!!
ادھر تو دیکھئیے کھچڑیاں پک رہی ہیں :p
 

ماہی احمد

لائبریرین
لو بھئی سرکار نے ہماری بھی پوسٹنگ یہاں کردی
چلو بھی اب دوسرے ڈاکٹروں کی ہیلپ کو ایک ڈاکٹرنی بھی آگئی
:battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:
 

ماہی احمد

لائبریرین
ان چاروں مریضوں کے خون کے نمونے حاصل کر کے مجھ بھجوائیں۔
لو بھئی رپورٹ آ گئی
:):):):)

ڈاکٹر بھیا مجھے ناں سونے کے بعد بالکل نیند نہیں آتی :(
آپ ایسا کیا کریں یہ کچھ دوائیں لکھ کر دے رہی ہوں، تین سونے کے بعد اور چار جاگنے سے قبل کھا لیا کریں، امید ہے افاقہ ہو گا۔ ایک ہفتے بعد دوبارہ آئیے گا۔ :):):):)

اور مجھے کھانے کے بعد بالکل بھی بھوک نہیں لگتی :sad:
آپ بھوک کو لگ جایا کریں;) ، افاقہ ہو گا۔:):):):)

یہ بیماریاں تو مجھے بھی ہیں بلکہ جب میں آنکھیں بند کر لوں نا تو مجھے نظر بھی نہیں آتا اللہ کی قسم:biggrin::rollingonthefloor:
ارے عینی بڑا پیچیدہ مسئلہ ہے۔ ایسا کیا کرو آنکھیں بند کرنے کے بعد ذرااااااااااااااااا سی ایک آنکھ کھول لیا کرو، تھوڑا تھوڑا نظر آنا شروع ہو جائے گا، فرق پڑے تو بتانا نہ پڑے تو بھی بتانا، آگے علاج کریں گے اس کے رزلٹ کے بعد :):):):)
میں جب منہ بند کر لوں تو بول نہیں سکتا:(
ہمممم
رپورٹس کہتی ہیں کہ یہ بیماری آپ کے خاندان میں بہت پہلے سے چلتی آ رہی ہے۔
ایسی بیماریاں دوائیوں سے ٹھیک نہیں ہوتیں ایسا کریں کہ پہلے ایک ٹانگ پر کھڑے ہو جائیں پھر آہستہ آہستہ دوسرا پاؤں بھی اٹھا لیں
خیال رہے کہ زمین سے آپ کے جسم کا کوئی بھی حصہ ٹچ نہ کرے اور زمین سے رابطہ بالکل ختم ہوجائے
دراصل زمین نے ان کانٹیکٹ رہنے کی وجہ سے یہ بیماری زور پکڑ چکی ہے، دن میں تین بار یہ ورزش کریں، افاقہ ہو گا :):):):)

شبوووووووو! اگلا مریض بھیجو۔۔۔ :cool:
 
Top