تاسف معروف نعت خواں محمد یوسف میمن انتقال فرما گئے

پاکستان کے نامور نعت خواں الحاج محمد یوسف میمن صاحب انتقال کر گئے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

2 دنوں میں 2 ثناخوانِ نبیؐ اپنے رب کے حضور پہنچ گئے۔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
 

محمد فہد

محفلین
مجھے بڑی اچھی لگتی تھی انکی آواز انکا کلام پڑھنا،

اللہ سوہنا، مغفرت فرمائے اور اپنے جواڑے رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں ۔۔ آمین یارب۔
 

الشفاء

لائبریرین
انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔
اللہ عزوجل ان کی مغفرت فرمائے اور اپنے کرم و فضل کی چھاؤں میں رکھے۔۔۔آمین۔
 
Top