مطالعے کا زمانہ واپس لانا ہوگا ۔۔۔ مہرین نوید چاولہ

محمداحمد نے 'مطالعہ کتب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 12, 2018

  1. نسیم زہرہ

    نسیم زہرہ محفلین

    مراسلے:
    107
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    انسان اور حیوان میں تہذیب کا ایک فرق بھی ہے کہ

    حیوان مطالعہ کی صلاحیت نہیں رکھتا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  2. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ کوئی معروف کتاب ہے۔ بہت لوگوں سے اس کا نام سنا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,990
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    نہیں نہیں آپ کو التباس ہوا ہے آپ نے نکاح نامہ سنا ہوگا :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    تُو کہیں آس پاس تھا، وہ ترا التباس تھا
    میں اُسے دیکھتا رہا، پھر مجھے نیند آگئی

    دوسرے مصرعہ سے کوچے سے الفت بھی ثابت ہے :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    فہد اکاؤنٹس میں مستقبل روشن ہے۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,791
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    معروف کون ہیں؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,109
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    علی پور کا ایلی کتاب کا نام بھی سنا ہوگا ؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,109
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    گدھا بھی حیوان ہے. اور کافی وسیع مطالعہ رکھتا ہے.
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ جانتا اگر۔۔۔۔۔
     
  10. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ بھی کتاب ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    7,569
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کے گدھے کے مطالعے کی نوعیت؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,006
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    "انسانوں میں فقدانِ مطالعہ" :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر