مشہور غزلیات کی پیروڈی

گرو جی

محفلین
جنابِ من میں نے کچھ مشہور غزلوں اور نظموں پر طبع آزمائی کی ہے امید کرتا ہوں آپ سب کو پسند آئے گی
وقتاً فوقتاً اس میں‌اظافہ کرتا رہوں گا
شکریہ

تو آج کا پہلا کلام آپ سب کی خدمت میں
ابنِ انشاء کی ایک غزل کی پیروڈی


ھم رات بہت گھومے بہت آہ و ُفغاں کی
پیٹ درد سے بَوجھل ھو تو نیند کہاں کی
اے ڈاکٹروں اے ڈاکٹروں اے درد نصیبوں
دے دیتے ہو دوائی تم، پورے جسم و جاں کی
اس گھر کی کھلی چھت پر گھومتے ہوے یاروں
سوچتا ھوں دوائی کھا ہی لوں پیٹ َرواں کی

گرو زندہ صحبت باقی
 

گرو جی

محفلین
ایک اور پیروڈی آپ کی خدمت میں

غضب کیا واپڈا پے اعتبار کیا
تمام رات بجلی کا انتظار کیا
کئی بار جتایا انھیں وعدہ انکا
ہمیشہ ہی دل کو داغدار کیا
ہم ایسے مدہوش نہ تھے کب
مگر تیرے وعدے نہ ہوشیار کیا
تمہاری ھی دامن پوشی تھی
کہ افتخار کو باعث افتخار کیا
تم نے تو وعدہ نشست کیا تھا
یہ کیا کہ تاثیر کو امیدوار کیا
 

گرو جی

محفلین
چراغِ طور کی پیروڈی
اگر کسی کو پسند نہ آئے تو معزرت

چراغ ضرور جلائو بڑا اندھیرا ھے
ذرا جنریٹر چلائو بڑا اندھیرا ھے
ھمیں حکومت پر تو اب اعتبار نھیں
اپنا بجلی گھر لگائو بڑا اندھیرا ھے
دو دن سے بجلی کو ترسے ھیں
جیو پر خبر چلائو بڑا اندھیرا ھے
حکمرانوں کو تو آج کل فرصت نھیں
انھیں کوئی تو بتائو بڑا اندھیرا ھے
کیوں لیتے ھو مزید غریبوں کی بدعا
ظالموں کوئی ڈیم بنائو بڑا اندھیرا ھے
 

گرو جی

محفلین
یہ آرزو تھی کہ تجھے جیو کے روبرو کرتے
اوربڑھتی ہوہی مھنگائی پر گفتگو کرتے

پی ٹی وی نہ میسر ہوا تو خوب ہوا
سرکاری چینل پر کیا اپنی آرزو کرتے

آٹے دال کے بھاو کیا جانے وزیر
ہوتے جو فارغ تو جستجو کرتے

ھماری ھکومتی وزراہ کا جناب کہنا
حرکتین جاہلون جیسی ہو بھو کرتے
 

گرو جی

محفلین
کل الیکشن کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تیرا
کچھ نے کہا صدر میرا ھے کچھ نے کہا صدر میرا

ھم بھی وہین موجود تھے ہم بھی سب دیکھا کئے
ایک سے ایک بڑھ کر دھاندلی کرتا رہا پولنگ ایجنٹ تیرا

پارٹی کو تیری چھوڑ کر لوٹے ہی بن جایئن مگر
حکومت تیری،الیکشن تیرا،پولیس تیری ڈنڈا تیرا

بے درد سنی ہو تو چل، ہوتا کیا مرے ساتھ آج کل
میں تو وہ لوٹا ہون، نہ یہ در میرا نہ وہ در میرا


امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئے گی
 

گرو جی

محفلین
مجھ سے پہلی سی خدمت بھئی محبوب نہ مانگ
مجھ سے پہلی سی خدمت بھائی محبوب نہ مانگ

میں نے سمجہھ تھا کہ تو ھے کھانے میں کیا قباعت
آٹا اگر کم بھی ھو گھر میں تو مسئلہ کیا ھے
مرغی کے ران کے سالن سے ملتا ھے دل کو قرار
بکرے کی چانپ کے سواہ دعوت میں رکھا کیا ہے
پیپسی جو مل جائےاوپر سے تو کھانا نیچے ھو جائے
اور دو دن کے فاقے سے اس دل کو سکوں ھو جائے
 
Top