مشہور شخصیات کی قبروں پر لگے کتبوں پر کیا تحریر کیا گیا ہے آئیے پڑھیے

نیلم

محفلین
میں بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کرلیا اور ملال بھی نہیں

(وفات :8نومبر 2002ء قبر ،جون ایلیا )
______

کہتا ہوں __ ایک بات بڑی مختصر سی ہے
جھک کر چلو حیات بڑی مختصر سی ہے

(وفات: 1987ء قبر: سید محمد حسن نقوی ،شاعر)
______

اک پتنگے نے یہ اپنے __ رقصِ آخر میں کہا
روشنی کے ساتھ رہیے روشنی بن جائیے

(وفات :1983ء قبر: سلیم احمد ،ڈرامہ نگار، شاعر)
___

سوئیں گے حشرتک کہ سبکدوش ہوگئے
بارِ امانت غمِ ہستی اتار کے حفیظ !

(وفات :10جنوری 1973ء قبر: حفیظ ہوشیارپوری)
_____

جاتے ہوئے کہتے ہوقیامت کو ملیں گے
کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور

(وفات: 27اکتوبر 1968ء قبر: سید رئیس احمد جعفری)
_____

شاید ہی ہم سا کوئی پرستارِ حسن ہو
خود ہم بکھر گئے تیری زلفیں سنوار کے

(وفات :29مئی 1986 ء قبر: ابومسلم صحافی ادیب)
 
بہت عبرت انگیز
دنیا کی بے ثباتی کے نوحے
بہت خوب شراکت
شاد و آباد رہیں
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
اب آپ نے تدوین کر لی پہلے یہ کیا تھا:eek:
پہلے والی عبارت کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
ہوا یوں کہ ہمارے کمپیوٹر میں گجراتی سافٹ ویئر بھاشا بھارتی چل رہا تھا۔
وہ جب چل رہا ہوتا ہے تب دیگر سبھی زبانوں کی کمپوزنگ کا یہی حال ہوتا ہے۔
بائٹ کوڈز کے ساتھ والی رمزیہ عبارتیں دکھائی دینے لگتی ہیں۔
اور آپ نے ریٹنگ میں اس قدر تیزی دکھائی گویا کوئی مقابلہ جیتنا ہو۔
 
اس میں مزاح کی کون سی بات نظر آئی صاحب آپ کو؟
آپ نے تو بس کاتا اور لے دوڑی، شاید ہمارا پیغام پڑھا تک نہیں اور ریٹنگ دے دی۔
بتایا تو ہے انکل جی:cautious:
اب آپ نے تدوین کر لی پہلے یہ کیا تھا:eek:
ٹ ٹفرفکئئíکٹف÷ ر÷Ëکییøککعکی ÷یکð ًکٹ÷Âً÷، ئکئًکٹ÷Âً÷ئکئفر فکیíکیفک ÷عکیíکیفک ÷عکیíکیک÷ر÷
 
پہلے والی عبارت کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
ہوا یوں کہ ہمارے کمپیوٹر میں گجراتی سافٹ ویئر بھاشا بھارتی چل رہا تھا۔
وہ جب چل رہا ہوتا ہے تب دیگر سبھی زبانوں کی کمپوزنگ کا یہی حال ہوتا ہے۔
بائٹ کوڈز کے ساتھ والی رمزیہ عبارتیں دکھائی دینے لگتی ہیں۔
اور آپ نے ریٹنگ میں اس قدر تیزی دکھائی گویا کوئی مقابلہ جیتنا ہو۔
یہ ریٹنگ پہلے دیتے ہیں پڑھتے بعد میں ہیں :laugh:
 
پہلے والی عبارت کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
ہوا یوں کہ ہمارے کمپیوٹر میں گجراتی سافٹ ویئر بھاشا بھارتی چل رہا تھا۔
وہ جب چل رہا ہوتا ہے تب دیگر سبھی زبانوں کی کمپوزنگ کا یہی حال ہوتا ہے۔
بائٹ کوڈز کے ساتھ والی رمزیہ عبارتیں دکھائی دینے لگتی ہیں۔
اور آپ نے ریٹنگ میں اس قدر تیزی دکھائی گویا کوئی مقابلہ جیتنا ہو۔
معذرت کی کوئی ضرورت نہیں انکل جی:love:
کیسے نہ دکھاتے تیزی:sneaky:
آخر کو ہم "بابائے ریٹنگ" جو ہیں:rolleyes:
 
غ۔ن۔غ

محفلین
بہت ہی زبردست شیئرنگ
بہت شکریہ نیلم بہنا
اتنی سوچ انگیز ہے کہ کچھ لکھا بھی نہیں جا رہا
ایک چپ سی لگ گئی ہے بس ۔ ۔ ۔ ۔
 
Top