مشہور شخصیات کی قبروں پر لگے کتبوں پر کیا تحریر کیا گیا ہے آئیے پڑھیے

علی وقار

محفلین
قدرت اللہ شہاب
image.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
9ستمبر 1948ء کو جناب اختر شیرانی لاہور میں وفات پائی!!!اختر شیرانی لاہور میں میانی صاحب کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں ان کی قبر کا کتبہ پاکستان کے مشہور خطاط صوفی خورشید عالم خورشید رقم کی خطاطی کا شاہکار ہے

محبت کی دنیا میں مشہور کر دوں
مرے سادہ دل تجھ کو مغرور کر دوں
محبت کے اقرار سے شرم کب تک
کبھی سامنا ہو تو مجبور کر دوں

jA5Q2hw.jpg
 
آخری تدوین:
Top