مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

maniz911

محفلین
عقلِ سلیم اللہ رب العزت نے آپ کو عطا کی ہے میرے بھائی۔۔۔اگر اس بات کو سچ تسلیم کر لیں کہ یہ شراب ہے۔۔۔ تو بھی آپ اسے آب کوثر سے کمپئر مت کریں۔۔۔ توبہ کریں۔۔۔ گناہء کبیرا ہے۔۔۔۔۔۔ نادانستہ طور پر بھی یا تشبیہ شسبیہ کے طور پر بھی آب کوثر سے موازنہ کرنا گناہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

اور یہ پرویز مشرف کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلامی ریاستوں کے ایک آک ریاست کو چھوڑ‌ کر۔۔ تقریباََ ہر حکمراں پیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں۔۔ نواز شریف ۔۔شہباز شریف ۔۔۔ بے نظیر بھٹو۔۔ الطاف حسین۔۔اعتزاز حسین۔۔جنزل حمید گل۔۔۔رضا ربانی۔۔شیریں رحمن۔۔رضا گیلانی۔۔اکبر بگٹی۔۔مینگل۔۔اچک زئی۔۔رحمان ملک۔۔۔ یحیحی خان ۔۔ایوب خان۔۔۔خان عبدلولی خان ۔۔اسفندیار ولی۔۔۔۔ وٹو شٹو۔۔۔پیر پگاڑا۔۔۔۔۔۔۔بھٹو۔۔۔ پاکستان آرمی۔۔۔۔پاکستان ائیرفورس۔۔پاکستان نیوی۔۔کی ٹاپ مینجمنٹ۔۔پاکستانی پولیس کے اعلی عہدیدار دار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان رینجرز کے اعلی عہدیدار ۔۔۔ باہر ممالک میں‌ مقیم پاکستانی سفیر۔۔سعودی عرب میں مقیم۔۔۔متحدہ عرب امارت میں ، یو ایس اے۔۔یو کے۔۔یورپ میں مقیم پاکستانی سفیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں موجود ۔۔تقریباََ ایک کڑوڑ عوام۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ پاکستان سے باہر مقیم پاکستانی کمیونٹی کے 5 فیصد لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانی اسٹوڈنٹ جو باہر پڑھتے ہیں ان کی ایک بڑی تعداد۔۔۔۔۔ اور اس کے علاوہ اور بھی بہت سارے نام نہاد ملوی حضرات جو کہ لینڈ کروزر میں گھومتے ہیں اور جن کے بڑے بڑے توند باہر نکلے ہوئے ہیں۔۔اور جو رنگ برنگی پگڑیاں وغیرہ بھی پہنتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے علاوہ اور کیا کیا بتاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت سارے لوگ۔۔یہ شراب پیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin: ۔۔۔ میرے منہ سے لگتے لگتے رہ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچت ہوگئی۔۔۔۔۔۔۔

ارے بھائی!! بوکھلا گئے آپ شاید۔۔ یہ جو اتنے نام گنوا دیئے آپ نے اور لکھنے میں بھی کچھ وقت لگا ہو گا۔ بھائی میرے، اگر آپ عقل سلیم استعمال نہ بھی کریں، صرف تھوڑی سی ہی عقل کام کرنے دیں تو آپ کو محسوس ہو جائے گا کہ میں نے آب کوثر کا کسی چیز موازنہ نہیں کیا۔۔ اور جتنے نام آپ نے گنوا دیے!!!! کیا ان سب کے پینے سے شراب حلال ہو گئی؟؟؟؟ آپ اب گفتگو جس طرح تروڑ مروڑ رہے ہیں، اس لگتا تو یہ ہے کہ آپ مشرف کی ہر قسم کی جائز ناجائز حمایت کے لیے تیار ہیں!!! بغیر کسی وجہ اور دلیل کے!! اور جب دلیل ختم ہو جائے تو پھر آئیں بائیں شائیں شروع ہو جاتی ہیں۔ ۔
میرا خیال ہے کہ اس فضول بحث ہی کو ختم کیا جائے کہ مشرف کا انجام کیا ہونا چاہیے!!
اگر اب بھی آپ مشرف کے متقی ہونے کا فتوا دیتے رہیں گے تو پھر کسی نہ کسی کو تو کہنا ہی پڑے گا کہ۔۔۔۔۔
"ڈھٹائی کی بھی کوئی حد ہونی چاہیے" :notlistening:
میری باتیں یقیناً کاشفی بھائی کو بری تو لگی ہوں گی۔۔۔ اس لیے معزرت۔۔:biggrin:
 
آف ٹاپک لیکن ریکارڈ کی درستگی کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔کہ ابو جہل جس کا اصل نام عمر بن ہشام تھا وہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کا چچا نہیں تھا ۔ ۔ ۔
آبی ، آپ شاید "و" لکھنا بھول گئے اس کا نام عمرو بن ہشام تھا اور کہنے والے شاید ابو لہب کہنا چاہتے ہوں گئے۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
آبی ، آپ شاید "و" لکھنا بھول گئے اس کا نام عمرو بن ہشام تھا اور کہنے والے شاید ابو لہب کہنا چاہتے ہوں گئے۔

بالکل حسن بھائی میں تذبذب میں تھا کہ عمر ہے یا کہ عمرو مگر آپ جیسے صاحب علم نے تصدیق کردی ہے تو یقینا عمرو بن ہشام المغیرہ ہی ہوگا ۔ ۔ والسلام اور تصحیح کے لیے شکریہ بھائی ۔ ۔ ۔
 

کاشفی

محفلین
کاشفی بھائی شاید دل پے لے گئے ہیں اسی لئے شاید کل سے اس تھریڈ پر نظر نہیں آئے

:grin: ۔۔۔ زندگی میں اور بھی بہت سارے کام ہیں ادھر آنے کے علاوہ۔۔۔۔۔۔۔۔ :happy: ۔۔۔بیجی ہوں دوشت۔۔ ویشے شب کو ڈیکھ لونگا۔۔۔ :grin: ۔۔۔۔ تھولا سا فلی ہوجاؤں۔۔۔
 

ساجداقبال

محفلین
پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں قائم چودہ رکنی بینچ کی طرف سے عدالت میں حاضر ہونے کے نوٹس کے جواب میں بدھ کونہ تو سابق فوجی صدر پرویز مشرف خود اور نہ ہی ان کی طرف سے کوئی وکیل عدالت میں پیش ہوا ہے۔

سپریم کورٹ سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے ہائی کورٹ کے دوججوں کی برطرفی کے خلاف دائر کردہ درخو است کی سماعت کر رہی ہے۔ بدھ کو عدالت میں جب مقدمے کی کارروائی دوبارہ شروع کی تو جنرل ریٹائرڈ مشرف کی طرف سے نہ تو کوئی وکیل پیش ہوا اور نہ ہی وہ خود پیش ہوئے۔
کمانڈو جنرل تو بہت بزدل نکلا۔ افتخارچودھری نے معزولی کے احکام آرمی ہاؤس میں ٹھکرائے جبکہ جنرل اسکا سامنا کرنے سے منہ چھپا رہا ہے۔
 

فر حان

محفلین
اللہ کرئے شوکت عزیز کو بھی واپس لایا جائے اور الطاف بھائی کو بھی واپس لایا جائے اور دیگر جو پاکستان کی دولت اور اس دولت کے لوٹنے والے ان کو بھی واپس لایا جائے۔

شمشاد بھائی انتہائی معذرت کے ساتھ یہ الطاف بھائی کون سی دولت لوٹ کر بھاگے ہوئے ہیں ذرا وضاحت فرمادیں عین نوازش ہوگی۔
 

طالوت

محفلین
غالبا آپ کے علم میں نہیں کراچی سے جو بھتا ، فون ، پرچی ، فطرانے اور کھالوں کی صورت میں جاتا ہے اسے بھی قومی دولت میں ہی شمار کیا جانا چاہیے ۔ ورنہ ایم کیو ایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کو چلانے کے لئے جو رقم درکار ہوتی ہے اور لمبے لمبے ٹیلی فونک خطابوں پر جو پیسا خرچ ہوتا ہے اس کے لئے ایم کیو ایم کے آموں کے باغ تو ہیں نہیں ۔۔۔۔
؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂
جناب ہم تو عرصے سے چیخ رہے ہیں یہ کمانڈو صرف اپنے لوگوں کو مکے دکھا سکتا تھا ۔ ورنہ ایک فون پر ڈھیر ہونے والا اور کمانڈو ؟ اور یوں بھی جس طرح وردی اتار ی ور صدارت سے مستعفٰی ہوا وہ بھی کچھ کم شرمناک نہیں ۔ حالانکہ بقول اس کے وردی اس کی کھال تھی ۔ اب خبر نہیں کہ کھال اتری یا وردی ؟
وسلام
 
Top