مشاہدرضوی: ایک نعتیہ شعر
الشفاء لائبریرین اپریل 8، 2014 #4 ڈاکٹر صاحب۔ ہم جیسوں کے لئے لکھ کر بھی شیئر کر دیا کریں کہ بعض اوقات تصویر نظر نہیں آتی۔۔۔
قیصرانی لائبریرین اپریل 8، 2014 #5 الشفاء نے کہا: ڈاکٹر صاحب۔ ہم جیسوں کے لئے لکھ کر بھی شیئر کر دیا کریں کہ بعض اوقات تصویر نظر نہیں آتی۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صدق و عدل و صفا، حلم و صبر و حیا، خلق و زہد و ورع، عجز دیں اور غنا دور کر دیں مشاہد سے ہر ایک شر، مصطفٰی مصطفٰی یا رسولِ خدا
الشفاء نے کہا: ڈاکٹر صاحب۔ ہم جیسوں کے لئے لکھ کر بھی شیئر کر دیا کریں کہ بعض اوقات تصویر نظر نہیں آتی۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صدق و عدل و صفا، حلم و صبر و حیا، خلق و زہد و ورع، عجز دیں اور غنا دور کر دیں مشاہد سے ہر ایک شر، مصطفٰی مصطفٰی یا رسولِ خدا
الشفاء لائبریرین اپریل 8، 2014 #6 قیصرانی نے کہا: صدق و عدل و صفا، حلم و صبر و حیا، خلق و زہد و ورع، عجز دیں اور غنا دور کر دیں مشاہد سے ہر ایک شر، مصطفٰی مصطفٰی یا رسولِ خدا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔ جزاک اللہ۔۔۔ صدق و عدل و صفا، حلم و صبر و حیا، خلق و زہد و ورع، عجز دیں اور غنا یہ سبھی خوبیاں اور ان سے سوا ، ہوں سبھی کو عطا مصطفےٰ مصطفےٰ
قیصرانی نے کہا: صدق و عدل و صفا، حلم و صبر و حیا، خلق و زہد و ورع، عجز دیں اور غنا دور کر دیں مشاہد سے ہر ایک شر، مصطفٰی مصطفٰی یا رسولِ خدا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔ جزاک اللہ۔۔۔ صدق و عدل و صفا، حلم و صبر و حیا، خلق و زہد و ورع، عجز دیں اور غنا یہ سبھی خوبیاں اور ان سے سوا ، ہوں سبھی کو عطا مصطفےٰ مصطفےٰ