دیوان مشاہد نعت

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی: ایک نعتیہ شعر

  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہد رضوی: آرزوئے نبی ﷺ(نعت شریف)

    آرزوئے نبی ﷺ زہے نصیٖب سفر ہو مرا بھی سوئے نبی خوشا ! میں دیکھ لوں یارب زمینِ کوئے نبی سمجھ لو اس کا ستارا ہے اوج پر پہنچا کہ جس نے خواب میں دیکھا ہو حُسنِ روئے نبی اسے گلاب کی خوشبو سے کیا غرض ہوگی جسے ملی ہو مقدر سے بھیٖنی بوئے نبی مجھے طلب نہ ہو دنیا کے سیٖم وزر کی خدا فقط ہو دل سے مرے...
  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی : ایک نعتیہ قطعہ

  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی: معطر کاغذ

    معطّر کاغذ نام جب اُن کا لکھا ہو گیا بہتر کاغذ اُن کے اوصاف کی خوشبو سے معنبر کاغذ سادہ تھا ، چھپ گیا جب اُس پہ قرآنِ اکرم بن گیا دیکھو مقدّر کا سکندر کاغذ شاخِ طوبیٰ کے قلم سے ہو رقم نعتِ نبی تو لکھوں لالہ و گل کے میں بنا کر کاغذ جس پہ سرکار کا فرمان ہوا ہے مرقوم ہے وہ لاریب! بڑا دل کش و...
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مشاہدرضوی : نعتِ مصطفیٰ ﷺ

    نعتِ مصطفیٰ ﷺ کوئی نبی نہیں سلطانِ انبیا کی طرح قریبِ رب نہیں کوئی بھی مصطفیٰ کی طرح بشر کے رُوپ میں نورِ خدا کے پیکر ہیں کوئی بشر نہیں محبوبِ کبریا کی طرح نکالا ہم کو جہالت کے اندھے غاروں سے نہ آیا جگ میں کوئی میرے رہنما کی طرح جمالِ یوسفِ کنعاں پہ دل مرا قرباں ہے یہ بھی سچ نہیں وہ...
Top