نبیل
تکنیکی معاون
السلام علیکم،
محفل فورم میں کئی فیچرز شامل کی جاتی رہی ہیں لیکن اس میں کئی سال سے وہی پرانے سمائیلی استعمال ہو رہے ہیں۔ اسی لیے میں نے فورم میں کچھ نئے سمائیلی شامل کیے ہیں۔ یہ یاہو، ایم ایس این اور آئی سی کیو میں استعمال ہونے والے سمائیلی ہیں۔ اس کے علاوہ میں نے پوسٹ پیج پر دکھائے جانے والے سمائیلیز کی تعداد بھی کچھ بڑھا دی ہے تاکہ آپ دل کھول کر مسکرا سکیں۔

نہیں مجھے اپنا والا ہی چاہیے

آ پیارہ ہے یہ
، 

اسکو جب میں نے ہنس کے دل ہی دل میں کسی کو احمق بولوں گی تو کام آئے گا اب کس کو پتا کیا کہہ رہا ہے ۔ منہ ہاتھ اسکا چلے گا
آگے مرضی کا جملہ میں دل میں سوچ لوں گی 
یہ جھوٹوں کے سرداروں کے لئے ہوگا ۔۔ جھوٹ بولا ناک لمبا
دل دینے کا تو سوال ہی نہیں اٹھتا ۔ پہلے ہی 
یہ جب میں کال کرنے لگی تو یہ لگا جایا کروں گی سمجھ جانا باجو کا آج نہیں تو کل نہیں تو پرسوں تگ فون آ ہی جائے گا 
اس کو میں اپنے کسی تھریڈ میں لگا دوں تو سمجھنا باجو واپسی تصویروں کے ساتھ ہونگیں 
اسکو میں لگا جاؤں تو سمجھ لینا میرے پاس بتانے کو اہم خبر ہے جب تک بتاتی نہیں پیٹ ہلکا نہیں ہونے کا