مسکراہٹیں

  1. فرقان احمد

    شفیق الرحمان بچے

    ایک صاحب جو غالباً شکاری تھے اپنی آپ بیتی سنا رہے تھے کہ کس طرح وہ جنگل میں چھُپتے پھر رہے تھے اور ایک شیر ان کا تعاقب کر رہا تھا۔ بچے طرح طرح کے سوال پوچھ رہے تھے۔ شیر کا رنگ کیسا تھا؟ آپ کی شیر سے دشمنی تھی کیا؟ شیر دُبلا تھا یا موٹا؟ آپ نے شیر کی کمر پر لٹھ کیوں نہیں مارا؟ کیا آپ ڈرپوک تھے جو...
  2. تجمل حسین

    ویب سائٹ کے لیے آزاد مصدر مسکراہٹوں کا مجموعہ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    السلام علیکم! مجھے فورم کے لیے آزاد مصدر مسکراہٹوں (اوپن سورس اسمائلیز) کے مجموعے کی ضرورت ہے۔ کوئی دوست مدد کرسکتا ہے کہ یہ پیک کہاں سے مل سکتا ہے؟ اور دوسرا یہ کہ اردو محفل میں استعمال ہونے والی مسکراہٹیں اور اسی طرح کی دیگر تصاویر اوپن سورس ہیں یا ان کے کاپی رائٹس ہیں؟ :) والسلام
  3. محمد یعقوب آسی

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    صاحبان و صاحبات! ہماری روزمرہ زندگی میں کئی چھوٹی چھوٹی مگر دل چسپ اور فکر انگیز باتیں ہو جاتی ہیں۔ گھر میں کوئی بچہ، دفتر میں کوئی ساتھی، محفل میں کوئی دوست ایسی بات کر دیتا ہے، ایسا کام کر گزرتا ہے کہ ہم اس سے لطف اندوز تو ہوتے ہیں، اس میں کوئی نکتہ سامنے آ جاتا ہے۔ کسی معاشرتی رویے کی لطیف...
  4. میم نون

    پسندیدہ اور ڈیفالٹ مسکراہٹیں

    السلامُ علیکم، فوری جواب والے خانے میں جو مسکراہٹیں رکھی گئی ہیں میں ان میں سے اکثر استعمال نہیں کرتا، بلکہ انکی جگہ مجھے دوسری مسکراہٹیں زیادہ پسند ہیں جیسا کہ یہ والی: :party::rondoo::dontbother::great::congrats::pagal::jokingly::rollingonthefloor::shameonyou: اور اسطرح کی دوسری مسکراہٹیں جو...
  5. میم نون

    ٹیکسٹ باکس کے تمام آپشنز غائب

    السلامُ علیکم، میں نے کل کنٹرول پینل سے اختیارات کی تدوین میں پیغامات مدون کرنے والے ایڈیٹر کا انٹرفیس: بنیادی ایڈیٹر سے تبدیل کر کے بہتر انٹرفیس میں کیا لیکن اس میں اردو نہیں لکھی جا رہی تھی، صرف انگلش میں ہی لکھ سکتا تھا۔ اسلیئے دوبارہ بنیادی ایڈیٹر کو اپنا لیا، لیکن اس وقت سے ٹیکسٹ باکس...
  6. ا

    مسکراہٹ دیں مسکراہٹ لیں

  7. نبیل

    مسکراہٹیں

    السلام علیکم، محفل فورم میں کئی فیچرز شامل کی جاتی رہی ہیں لیکن اس میں کئی سال سے وہی پرانے سمائیلی استعمال ہو رہے ہیں۔ اسی لیے میں نے فورم میں کچھ نئے سمائیلی شامل کیے ہیں۔ یہ یاہو، ایم ایس این اور آئی سی کیو میں استعمال ہونے والے سمائیلی ہیں۔ اس کے علاوہ میں نے پوسٹ پیج پر دکھائے جانے والے...
Top