تعارف مسکرائے کیوں کہ گرو آپ کی محفل میں ھیں

گرو جی

محفلین
اسلام و علیکم :)
جناب گرامی در مھنگائی و غریب غرباہ عوام :(، میں تو اس برھتی ھوئی مھنگائی میں جینے کی ناکام کوشش کر رھا ھوں اور امید کرتا ھوں کہ آپ لوگ آٹا آٹا نھیں چلا رھے ھوں گے۔ تو جناب من دھن دھنا دھن گول کی طرح دنیا بھی گول ھےاور ھم اس کہ مزید گول اور شاید چوکور کرنے میں‌مگن ھیں۔
بس انھی کلمات پر اپنی تقریر کا آختتام کرتا ھوں اور امید کرتا ھوں کے آپ مجھے مزید برداشت کریں گے
گرو زندہ صحبت باقی
:grin::grin::grin:
 

مغزل

محفلین
گرو بھیا ۔۔ خوش آمدید

آپ سے گزارش ہے کہ اپنا مفصل تعارف پیش فرمائیں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
اردو محفل پر خوش آمدید 'گرو جی' صاحب۔


سیانے کھتے ھیں بیوی اور غزل اپنی ھی اچھی لگتی ھے


اس جملے سے مجھے آپ غیر شادی شدہ لگے ہیں وگرنہ سیانے تو یہ کہتے ہیں کہ بچے اور شاعری اپنی اور بیوی اور نوکری دوسری کی ہی اچھی لگتی ہے۔ ;)
 

گرو جی

محفلین
بہت بہت شکریہ آپ کی عزت افزائی کا
جھاں‌تک تعرف کی بات ھے تو

تعریف اس خدا کی جس نے یہ جھاں بنایا
اور بیجھ کر دنیا میں اس سب سے ملایا
ھم ھیں تو یوں برے برباد اور معصوم
مگر آپ کی محفل نے ھمیں پھر گدگدایا
اور آخر میں تقریر کا اختتام کچھ اس طرح
کہ آپ کی باتوں نہ ھمیں بڑا ھنسایا


باقی گرو زندہ صحبت باقی
 

گرو جی

محفلین
اردو محفل پر خوش آمدید 'گرو جی' صاحب۔





اس جملے سے مجھے آپ غیر شادی شدہ لگے ہیں وگرنہ سیانے تو یہ کہتے ہیں کہ بچے اور شاعری اپنی اور بیوی اور نوکری دوسری کی ہی اچھی لگتی ہے۔ ;)

سھی کھا جناب نے
مگر جو یہ بات کر گئے وہ لوگ اور تھے
 
خوش آمدید گرو جی۔ امید ہے محفل پر اچھا اضافہ ثابت ہوں گے اور آپ کو بھی محفل بہت پسند آئے گی۔
کسی مشکل کی صورت میں بلاجھجک کہہ سکتے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
گرو جی ۔۔۔۔۔۔۔۔ املا کی جانب کچھ توجہ کیجئے ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے املا کے حالات مارشل لا کی طرف جارہے ہیں
 

مغزل

محفلین
جناب مجھے بتائیں کھاں املا کی غلطی ھے تا کہ آئندہ اس چیز کی تصیع کر سکوں



گزشتہ مراسلات تو رہنے دیجئے اسی مراسلے کو دیکھتے ہیں
جناب مجھے بتائیں کھاں
(کہاں یوں لکھا جاتا ہےاور اس کیلئے o یعنی "او" بغیر شفٹ کے استعمال ہوتا ہے )املا کی غلطی ھے تا کہ آئندہ اس چیز کی تصیع کر سکوں

آپ نے یہاں تصیح کو تصیع یعنی عین سے لکھا ہے (حائے حلوہ Shift H سے تحریر کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔)
 

شمشاد

لائبریرین
گزشتہ مراسلات تو رہنے دیجئے اسی مراسلے کو دیکھتے ہیں
جناب مجھے بتائیں کھاں
(کہاں یوں لکھا جاتا ہےاور اس کیلئے O یعنی "او" بغیر شفٹ کے استعمال ہوتا ہے )املا کی غلطی ھے تا کہ آئندہ اس چیز کی تصیع کر سکوں

آپ نے یہاں تصیح کو تصیع یعنی عین سے لکھا ہے (حائے حلوہ Shift H سے تحریر کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔)

خوش آمدید گروجی، پائے لاگوں۔

مغل صاحب تصحیح میں سے ایک حلوے والی ح آپ بھی کھا گئے۔
 
Top