تعارف مسکرائے کیوں کہ گرو آپ کی محفل میں ھیں

مغزل

محفلین
ا ماں کیا ہوگیا گروجی ۔۔ یہ اچانک آپ نے پلٹی کیسے کھالی ۔۔۔۔۔۔۔

( ویسے ایک وضاحت کرتا چلوں کہ آپ کی ضمن میں مراسلے صرف تفنن ِ طبع
کی مد میں تھے ۔۔۔ دل برداشتہ مت ہوں۔۔۔ )
 

گرو جی

محفلین
ا ماں کیا ہوگیا گروجی ۔۔ یہ اچانک آپ نے پلٹی کیسے کھالی ۔۔۔۔۔۔۔

( ویسے ایک وضاحت کرتا چلوں کہ آپ کی ضمن میں مراسلے صرف تفنن ِ طبع
کی مد میں تھے ۔۔۔ دل برداشتہ مت ہوں۔۔۔ )

تو جناب میں نے بھی مزاح کے طور پر کہا تھا
 

مغزل

محفلین
بھئی آپ احباب پہ لازم ہے کہ میری ہمّت کی داد دیں ۔۔ میں نے گروجی کو رام کر ہی لیا ہے ۔۔۔
 

مغزل

محفلین
خیر مذاق برطرف ،،
آپ اپنا مفصل تعارف پیش کیجئے ۔۔
خاصی تکوینی شخصیت ہیں آپ ؟
 

الف عین

لائبریرین
سواگتم گرو جی۔۔ ہم بھی بہت سمے سے درشن کرتے آ رہے تھے کہ یہاں وہاں جانے کہاں آپ کے پتر ہی پتر ہیں۔ اب بھینٹ ہو رہی ہے یہاں۔
اپنا سمپورن پریچے کرائیں گرو جی۔ کس گروکل سے آئے ہیں۔ آپ کے چیلے کس ککشا میں پڑھتے ہیں اتیادی اتیادی!!!
 
گرو جی آپ محفل میں پدھارے یہ ہمارا سوبھاگیہ ہے۔ ہمیں کھید ہے کہ چرن چھونے اور پرنام کرنے کی آگیا ہمارا دھرم نہیں دیتا۔ پرنتو ہم کرپالو کے آگمن پر آبھار پرکٹ کرتے ہیں۔ اور آشا کرتے ہیں کہ گرو جی کی اپستھتی دیرگھ کالین ہو گی۔ :)

چاچو میں یہی سوچ کر یہاں آیا تھا کہ موصوف کی درجہ محسنیت کی داد دیتا چلوں پر آپ سے پہلے مجال کس کہ جو نگاہ پڑ جائے۔ :)
 

محسن حجازی

محفلین
نمسطے گرو جی!
صمے کی ثوگن، ہم کو آپ کے پدھارنے کی جہاں خوشی ہوئی وہاں چنتا بھی اس انیائے کی جو آپ بن ماں باپ کی بھاشا کے ساتھ کر رہے ہیں۔ ہماری ہندی کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے، ہم ابھی سٹار پلس دیکھ کر آئے۔:grin:
 

مغزل

محفلین
جناب تھوڑا چھری تلے دم تو لیں
ایک دن پی میں سب بتا دیں تو ھم گرو تو نہ رہے نہ جناب


وائے گرو جی کی ۔۔۔۔ میں کیا ست سری اکال
اگر اسی طرح چلتا رہا تو آپ ۔۔۔ گرو کیا گرو گھنٹال بن جائیں گے
اور گروگھنٹال کو سمجھنے کیلئے ہمارے کنے بَڑھیا بُدھی نہیں ہے ۔۔
تھوڑی سی کرپا کردیجئے ۔۔۔ کرپان ایک جانب رکھئے اور تعارف پیش
کر ہی دیجئے۔۔۔
 

گرو جی

محفلین
تو بالک امرتسر کی مشہور بابا کانے کھا کی معجون کھا لو
تمہاری ساری سمسیائیں سپھل ہو جائیں گی
میں بہی ڈرامے دیکھ کر آیا میری بہی ہندی ختم
 

مرک

محفلین
معذرت کے ساتھ ایک بات پوچھوں؟؟؟
اپ نے یہ گروجی نام گرو فلم سے متاثر ہوکر تو نہں رکھا:grin:
 

تعبیر

محفلین
گرو آپ کیا فوٹوگرافر ہیں جو ہم مسکرائیں

ویسے خوش آمدید

آپکی پوسٹس دیکھ کر تو لگ رہا ہے کہ آپ محفل پر آتے ہی یہ کہتے ہونگے کہ گرو ہو جا شروع :grin:
 
Top