باباجی
محفلین
درویشوں کے ڈیرے پہ روزانہ ایسا کچھ ہوتا رہتا ہے ۔۔ کبھی کتے جگا ٹیکس لینے آجاتے ہیں تو کبھی گلہری کچن سلیب پہ آکر شور کرتی ہے کہ روٹی کے ٹکڑے کہاں ہیں اسکے حصے کہ اور مینڈک تو ویسے آزادانہ گھومتے رہتے ہیں اپنے باپ کا گھر سمجھ کریہ سب آپ کے پاس کیوں "آن کھلوتے" ہیں!!!