گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اندھیرے میں دکھائی دیتا ہے جو آپ کو دکھائی دینا تھامیں بارڈر کے قریب رہتا ہوں ۔۔ اس رات میں نے بچی ہوئی بیف بریانی کھائی پھر شیشہ پیا کہ جاں بحق ہونے سے پہلے عیاشی کرلوں ۔۔ لیکن یہاں ایک چنگاری تک نظر نہیں میں دیر تک آنکھیں پھاڑے سرحد کی جانب دیکھتا رہا
🤣