مریم افتخار
محفلین
کیونکہ پیروکار پیچھے ہوتے ہیں۔۔۔😂آگے کیوں
کیونکہ پیروکار پیچھے ہوتے ہیں۔۔۔😂آگے کیوں
بوٹیاں تو قصائی نے بنائیں۔ ہم نے پکنے کے بعد کھائیں حو دانتوں ہی سے چبانی تھیں۔چھری چاہیئے 😮 ۔۔ یعنی عید والے دن آپ نے دانتوں سے بوٹیاں بنائیں گوشت کی 😱
ہوئے ہوئےتسی ہجے خواب وچ جی رئے او۔۔۔۔!
تہاڈی عمر دی اک ہور کڑی نے شعر لکھیا سی:
منزلیں بھی ہیں آ کے سر پہ پڑی
فقط مشکل تھا راستہ ہی نہیں
(مریم)
ہمارے سر پہ تو بس چوٹ ہی پڑیتسی ہجے خواب وچ جی رئے او۔۔۔۔!
تہاڈی عمر دی اک ہور کڑی نے شعر لکھیا سی:
منزلیں بھی ہیں آ کے سر پہ پڑی
فقط مشکل تھا راستہ ہی نہیں
(مریم)
آگے کیوں نہیںآگے کیوں
ہممم کی کوئی قسم ہوگی؟ہممم جس کے مرضی والا کہا کریں، بس محفل کا ناپ درست ہونا چاہیے
اور ایسی پڑی کہ کیا بتاؤں کیسی پڑی!!!ہمارے سر پہ تو بس چوٹ ہی پڑی
گھر کی کھیتی ہے، جتنی مرضی قسمیں نکالیں اور جریدوں میں ڈالیں!ہممم کی کوئی قسم ہوگی؟
آپ بڑی ہیں مجھ سے آپ کا حق تھا لیڈ کرناآگے کیوں نہیں
لیکن شکر ہے کہ چوٹ پہ چوٹ نہ پڑی۔ ذرا ہٹ کر ہی پڑی ورنہ سر کے پہلے کسی زخم نے کھل جانا تھااور ایسی پڑی کہ کیا بتاؤں کیسی پڑی!!!
یہ سب آپ کے پاس کیوں "آن کھلوتے" ہیں!!!آج صبح کا مزاح سنیئے ۔۔ چاند رات کو گدھے کے رینگنے سے شروع ہونے والی روداد تو آپ سن چکے ہیں ۔۔ آج صبح پھر دروازے کے باہر سے ایسی آواز آئی جیسے کسی مرغے نے گدھے کی آواز نکالی ہو یعنی باریک اور مختصر ۔۔ اب نیند سے فوراً جاگا ہوا بندہ اکثر غصے کی کیفیت میں ہوتا ہے ۔۔ میں ایک دم اٹھا اور باہر کا دروازہ کھولا خوب غصے میں تو ۔۔ دیکھا کہ سامنے ایک بہت ہی معصوم پیارا سا گدھے کا بچہ کھڑا ہے دھوپ سے بچ کر سائے میں دروازے کے ساتھ ۔۔ بس جی کیسا غصہ اور کہاں کا غصہ الٹا ترس اور پیار آگیا اس پہ ۔۔ پھر پرانے ٹب میں اسے پانی دیا موٹر چلا کر اور ڈبل روٹی کے سلائس دیے جتنے بھی پڑے تھے ۔۔ وہ بھی کھا پی کر نکل لیا کسی طرف
🙈
لیڈیز فرسٹ؟آپ بڑی ہیں مجھ سے آپ کا حق تھا لیڈ کرنا
تو انعام میں چھری مانگنے سے یہی خیال آئے گا نابوٹیاں تو قصائی نے بنائیں۔ ہم نے پکنے کے بعد کھائیں حو دانتوں ہی سے چبانی تھیں۔
تو کیا صرف کھانے پینے آیا تھا وہ معصوم سا گدھے کا بچہآج صبح کا مزاح سنیئے ۔۔ چاند رات کو گدھے کے رینگنے سے شروع ہونے والی روداد تو آپ سن چکے ہیں ۔۔ آج صبح پھر دروازے کے باہر سے ایسی آواز آئی جیسے کسی مرغے نے گدھے کی آواز نکالی ہو یعنی باریک اور مختصر ۔۔ اب نیند سے فوراً جاگا ہوا بندہ اکثر غصے کی کیفیت میں ہوتا ہے ۔۔ میں ایک دم اٹھا اور باہر کا دروازہ کھولا خوب غصے میں تو ۔۔ دیکھا کہ سامنے ایک بہت ہی معصوم پیارا سا گدھے کا بچہ کھڑا ہے دھوپ سے بچ کر سائے میں دروازے کے ساتھ ۔۔ بس جی کیسا غصہ اور کہاں کا غصہ الٹا ترس اور پیار آگیا اس پہ ۔۔ پھر پرانے ٹب میں اسے پانی دیا موٹر چلا کر اور ڈبل روٹی کے سلائس دیے جتنے بھی پڑے تھے ۔۔ وہ بھی کھا پی کر نکل لیا کسی طرف
🙈
لیکن افسوس پھر بھی لوگ اسے گدھے کا بچہ کہتے ہیںآج صبح کا مزاح سنیئے ۔۔ چاند رات کو گدھے کے رینگنے سے شروع ہونے والی روداد تو آپ سن چکے ہیں ۔۔ آج صبح پھر دروازے کے باہر سے ایسی آواز آئی جیسے کسی مرغے نے گدھے کی آواز نکالی ہو یعنی باریک اور مختصر ۔۔ اب نیند سے فوراً جاگا ہوا بندہ اکثر غصے کی کیفیت میں ہوتا ہے ۔۔ میں ایک دم اٹھا اور باہر کا دروازہ کھولا خوب غصے میں تو ۔۔ دیکھا کہ سامنے ایک بہت ہی معصوم پیارا سا گدھے کا بچہ کھڑا ہے دھوپ سے بچ کر سائے میں دروازے کے ساتھ ۔۔ بس جی کیسا غصہ اور کہاں کا غصہ الٹا ترس اور پیار آگیا اس پہ ۔۔ پھر پرانے ٹب میں اسے پانی دیا موٹر چلا کر اور ڈبل روٹی کے سلائس دیے جتنے بھی پڑے تھے ۔۔ وہ بھی کھا پی کر نکل لیا کسی طرف
🙈
اچھا۔آپ بڑی ہیں مجھ سے آپ کا حق تھا لیڈ کرنا
جی جی احتراماًلیڈیز فرسٹ؟
پہلے آپ؟ پہلے آپ؟
اور جو چھری کی بجائے ہم انعام میں توپ کی فرمائش کرتے تو؟؟؟تو انعام میں چھری مانگنے سے یہی خیال آئے گا نا
پرمممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم حاضر ہےاچھا۔
پھر لائیے پرچم