مزاحیہ سوال جواب

ناصر رانا

محفلین
یہ سوال ہو چکا ہے
الو اسلئے جاگتے ہیں کیونکہ ویرانے میں انہیں رات کو ڈر لگتا ہے

بچےمن کے سچے کیوں ہوتے ہیں؟
 

ناصر رانا

محفلین
آخری تدوین:

تجمل حسین

محفلین
کاٹھ کا الو زیادہ طاقتور ہے یا کاٹھ کا گھوڑا؟
کاٹھ کا بندر
داغ کیوں اچھے ہوتے ہیں؟؟
کیونکہ سرف ایکسل داغ جو نہیں اتار سکتا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ سرف کے بجائے شیمپو سے کپڑے کیوں نہیں دھوتے؟
 

مخلص انسان

محفلین
کپڑوں میں بال اگ آنے کے ڈر سے

شیمپو کے تین فوائد لکھئے
شیمپو نہ استعمال کرنے کے ہزاروں فوائد بتائے جاسکتے ہیں ، استعمال کا تو بس ایک ہی فائدہ ہے " گانے کی پریکٹس کے لیے زیادہ ٹائم مل جاتا ہے "
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اندھا کیا چاہے دو آنکھیں ، گنجا کیا چاہے ؟؟
 

شہزاد وحید

محفلین
تا کہ پتا لگے کہ ڈینٹسٹ بھی ایک ڈاکٹر ہوتا ہے
ڈاکٹر اور ڈاکو میں کیا فرق ہے ؟
ایک تہذیب یافتہ اور سند یافتہ لٹیرا ہوتا جو لوگوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھا کر من چاہی رقم لوٹ لیتا دوسرا غیر تہذیب یافتہ اور بد مزاج لٹیرا ہوتا جو معاشرے کے تہذیب یافتہ لٹیروں سے تنگ آکر مقابلے پر اتر آتا ہے۔

شادی کے بعد بھی گرل فرینڈز رکھنے کا شوق کس قدر مہنگا پڑ سکتا ہے؟
 
ایک تہذیب یافتہ اور سند یافتہ لٹیرا ہوتا جو لوگوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھا کر من چاہی رقم لوٹ لیتا دوسرا غیر تہذیب یافتہ اور بد مزاج لٹیرا ہوتا جو معاشرے کے تہذیب یافتہ لٹیروں سے تنگ آکر مقابلے پر اتر آتا ہے۔
اللہ آپ سے پوچھے گا میرے میاں تو صرف اپنی تنخواہ کو حلال سمجھتے ہیں :crying3:
 

مخلص انسان

محفلین
شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔

وقت تیزی سے کیوں گذر رہا ہے ؟
پیٹرول سستا ہو گیا ہے اس لئے سی این جی سے ہٹا کر پیٹرول پر کردیا ہے وقت کے انجن کو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سونا سستا ہونے کی خوشی کسے زیادہ ہوتی ہے ، عورت کو یا سنار کو ؟
 

زلفی شاہ

لائبریرین
خوشی جسے بھی دکھ مرد کو ہی ہوتا ہے۔ :)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سونے کے بجائے سلور (Silver) کیوں نہیں استعمال کیا جاتا؟
کیونکہ سلور کا ’’ر‘‘ ختم کرنے سے سلو (آہستہ) رہ جاتا ہے جبکہ دور تیزی کا ہے۔
لڑکیاں کسی ہوئی پینٹ پہننے کو کیوں پسند کرتی ہیں؟
 

شہزاد وحید

محفلین
اللہ آپ سے پوچھے گا میرے میاں تو صرف اپنی تنخواہ کو حلال سمجھتے ہیں :crying3:
آپ کے میاں بہت اچھے ہیں پھر تو. لیکن مجھے آخری دو دفعہ والد صاحب اور چھوٹے بھائی کو ہاسپٹل لے جانا پڑا اور میں نے وہاں ایک مختلف دنیا دیکھی. ایمرجنسی روم تک میں لکھ کر لگایا بڑا سا کہ تین سو روپیہ فی گھنٹا
:)
 
Top