مزاحیہ سوال جواب

سارہ خان

محفلین
آپ کے میاں بہت اچھے ہیں پھر تو. لیکن مجھے آخری دو دفعہ والد صاحب اور چھوٹے بھائی کو ہاسپٹل لے جانا پڑا اور میں نے وہاں ایک مختلف دنیا دیکھی. ایمرجنسی روم تک میں لکھ کر لگایا بڑا سا کہ تین سو روپیہ فی گھنٹا
:)
مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہیں سب جس کو جہاں موقع ملتا ہے پیسا بنانے کا بناتے ہیں ہر چیزتجارت ہے سب سے زیادہ تعلیم اور صحت کے شعبے میں پیسا ہے۔۔
 

سارہ خان

محفلین

مخلص انسان

محفلین
ٹکسال کا مطلب وہ ہی بتا سکتا ہے جو سال بھر ٹیکس دے
۔۔۔۔۔۔۔۔
سال میں اگر تیرہ مہینے ہوتے تو اس تیرھویں کا کیا نام ہوتا ؟
 

ناصر رانا

محفلین
کوئی نہیں ہارا صرف تاریخ نے اپنے آپ کو دھرا دیا۔

یہ ریئل میچ ہے پریکٹس نہیں، یہ بات کھلاڑیوں کو کیوں نہیں معلوم ہوئی؟
 
کوئی نہیں ہارا صرف تاریخ نے اپنے آپ کو دھرا دیا۔

یہ ریئل میچ ہے پریکٹس نہیں، یہ بات کھلاڑیوں کو کیوں نہیں معلوم ہوئی؟
پریکٹس میچ جیت سکتے ہیں ریئل نہیں کیونکہ ریئل میچ میں مخالفین اچھا کھیل پیش کرتے ہیں



چاند پر جانے کا کوئی چور راستہ نہیں ہے کیا؟
 

ابن رضا

لائبریرین
چاند پر جانے کا راستہ تو ہے لیکن واپسی کا نہیں ہے :p

محبوب کو ہمیشہ چاند سے تشبیہ کیوں دیتے ہیں؟؟
کیوں کہ چاند پہنچ سے دور ہے

یہ لڑی بنانے والی خاتون کہیں اور سرگرم ہے کیا؟ کہ ساری لڑی ان کے بغیر ہی رواں دواں ہے
 
Top