مزاج کیسے ہیں (3)

مغزل

محفلین
میرا مزاج کچھ دنوں سے بوجوہ علالت خراب نما ہے ۔ ( تبھی محٍفل تو محفل دوستوں‌سے رابطے میں بھی نہیں )
 

شمشاد

لائبریرین
امتحان تم نے دینا ہے، اچھے نمبر تم نے لینے ہیں جس کے لیے مجھے چلہ کاٹنا ہے اور بکرے کا بندوبست بھی تم نے ہی کرنا ہے۔ میں نے نہیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
آج مزاج کچھ اچھا نہیں ہے ۔۔۔ ارے نہیں نہیں پریشانی کوئی نہیں۔ بس ایسے ہی گرمی بہت بڑھ گئی ہے نہ اور بجلی بھی کہاں آتی ہے تو اس وجہ سے مزاج بھی بجلی کے ساتھ بدلتا ہے اور صحیح‌ہو جاتا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top