مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میری مزاج بہت اچھے ہیں۔

کون سی 28 کو پرچے ختم ہونے ہیں؟ اپریل کی یا مئی کی 28 کو؟
 

فرذوق احمد

محفلین
بہت اچھا کیونکہ آج دفتر میں کوئی زیادہ کام نہیں تھا ؟ مگر اللہ کریں معاملہ زیادہ دنوں تک نہ رہے زیادہ دیر آرام کرنے سے ہڈ حرامی پڑ جاتی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top