مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
سخت تھکی ہوئی ماسی بشیراں ۔ ۔

tired.gif
 
شمشاد

لائبریرین
او ہو، یہ تو کچھ زیادہ ہی تھکی ہوئی لگ رہی ہے ماسی بشیراں۔ تو ایک ہی سب کام نہیں کرنا تھا ناں۔
 
تیشہ

محفلین
او ہو، یہ تو کچھ زیادہ ہی تھکی ہوئی لگ رہی ہے ماسی بشیراں۔ تو ایک ہی سب کام نہیں کرنا تھا ناں۔

جناب دو سا لن آج بنائے ہیں، بریانی بنائی ہے ، حلوہ بنایا ہے ، کچن صاف کیا ، فریج صاف کیا ، ونڈو واش کی ۔ باتھروم واش کیا ۔ ۔۔
اور تھک ٹُٹ گئی ماسی بیشراں آج
کیونکہ یہ کھانا پرسوں تک کا بنا ہے کل ماسی کو اور بیترے کام ہے ناں ۔ تو کچن کی باری راث گئے آتی اسلئے آج کام نبیڑ لئے ہیں ۔ ۔۔
doll.gif
 
شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے آج گھر کے سارے ہی کام خود کرنے پڑے ہیں۔ کسی نے مدد نہیں کی ہو گی اس لیے موڈ ایسا ہو گیا ہے۔
 
میرے تو منہ میں پانی آ رہا ہے۔ بریانی بھی ہے اور حلوہ بھی ہے۔

ماسی کی خیر ہے۔
 
تیشہ

محفلین
میرے تو منہ میں پانی آ رہا ہے۔ بریانی بھی ہے اور حلوہ بھی ہے۔

ماسی کی خیر ہے۔

اتوار کا دن اگر گھر پے رہوں تو بریانی ڈے ہوتا ہے ۔ ہر اتوار کو بنانی پڑتی ہے ۔ حلوہ اپنے لئے بناکر رکھا ہے روز چائے کے ساتھ کھاتی ہوں کہ مٹھائی کیک ختم ہیں ۔
 
شمشاد

لائبریرین
اتوار کا دن اگر گھر پے رہوں تو بریانی ڈے ہوتا ہے ۔ ہر اتوار کو بنانی پڑتی ہے ۔ حلوہ اپنے لئے بناکر رکھا ہے روز چائے کے ساتھ کھاتی ہوں کہ مٹھائی کیک ختم ہیں ۔

حلوہ دوسروں کے ساتھ مل کر کھا لیا کریں۔ ثواب ہو گا۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
لگتا ہے آج گھر کے سارے ہی کام خود کرنے پڑے ہیں۔ کسی نے مدد نہیں کی ہو گی اس لیے موڈ ایسا ہو گیا ہے۔

شمشاد بھائی ، مجھے فالتو بیٹھنے سے کوفت ہوتی ہے اس کے مقابلے میں کام کرنا اچھا لگتا ہے اور کل کا دن بہت اچھا تھا مجھے بہت اچھا لگا یادگار سا اردو محفل کے حوالے سے ایک اتنا اچھا اتفاق ہوا ہے میرے لیے کہ مجھے خوشی ہو رہی ہے اور کل تو بہت ہی زیادہ خوش تھی میں
 
تیشہ

محفلین
یہ لیں حلوہ کدو کاٹنا کون سا مشکل کام ہے۔ یہ تو حلوہ بنانے سے بہت آسان کام ہے۔

:confused: کدو ُ کدھر ہے ۔ یہ تو بہت بڑا پیٹھا ہے ۔ اور اسکو کاٹنا کتنا مشکل کام ہوتا ہے :noxxx: اور بنانا اسُ سے بھی مشکل ۔۔ بھوُن بھونُ بازو درد ہوجاتے ہیں ۔ اور جتنا بڑا یہ pumpkin ہوتا ہے حلوہ اتنا ہی تھوڑا بنتا ہے بھونُ بھنا کے ذرا سا رہ جاتا ہے ۔
cheerleader.gif

کاٹ چھیل لیا ہے اب ، بلکے چولہے پے چڑھا آئی اب رات بارہ بجے تک تو بن ہی جائے گا کہ وقفے وقفے سے بناؤں گی ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top