ادب دوست
معطل
کیا کہنے جناب۔ سبھی اشعار ہی خوب تر ہیں۔ بہت سی داد قبول کیجیے
نوازش بندہ پرور ۔۔
بہت شکریہ
کیا کہنے جناب۔ سبھی اشعار ہی خوب تر ہیں۔ بہت سی داد قبول کیجیے
بہت نوازش یوسف بھائی،بہت خوب!
بہت شکریہ جاسمن بہن،بہت خوب۔
بہت ساری داد قبول کریں۔ کئی اشعار بار بار پڑھنے کو دل چاہتا ہے۔
مجھے بھی سوچنا پڑتا ہے ویسے
وہی جیسے روایت چل رہی ہے
واہ واہ ادب دوستی کا واضح ثبوت یہ غزل
واہہہہ استاد جی کمال کر دیا آپ نے تو
..واہ ...اے ڈی بھائی ...سینہ دھک رہا ہو تو کیوں چپ رہے کوئی . . . .
آج کا شعر
واہہہہہہہہ
بہت خوب صورت غزل ہے
بہت سی دعاؤں بھری داد
بہت دعائیں
بہت خوب ہے
بہت خوب
واہ ۔اچھی غزل ہے۔ ماشاء اللہ
واہ ۔اچھی غزل ہے۔ ماشاء اللہ
بہت خوب نذیر بھائی ! کیا بات ہے !
خدا معلوم اب انجام کیا ہو
ابھی تک تو کہانی چل رہی ہے
کیا اچھا کہا ہے ۔ بہت داد آپ کے لئے ۔
واہیہ کنکر جھیل میں پھینکا تھا لیکن
بہت کچھ سوچ میں ہلچل رہی ہے
یہ شعر تو لاجواب ہے۔مجھے بھی سوچنا پڑتا ہے ویسے
وہی جیسے روایت چل رہی ہے
خدا معلوم اب انجام کیا ہو
ابھی تک تو کہانی چل رہی ہے