سیما علی
لائبریرین
🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟بالآخر
25,995۔
🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇
🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟بالآخر
25,995۔
ہم نے مبارکباد کی لڑی بنا دیبالآخر
25,995۔
تھینک یو آپا بس میں دو تین مراسلے اور کر لوں ۔تا کہ وہاں داخل ہو سکوں ۔
تعداد 46789تعداد 46012
تاریخ 8 جون 2025
19 دنوں میں 1002 مراسلے اوسط 52.7 روزانہ
دس مراسلے مزید کرنے چاہییں تھے، تا کہ 787 ہو جاتےتعداد 46789
تاریخ 14 جون 2025
6 دنوں میں 777 مراسلے یعنی 129.5 مراسلے فی دن
مراسلے: 10667مراسلے: 9933
مورخہ: 13 جون 2025
4 دن میں 911
استاذی! اس رفتارِ مراسلت کو کچھ بڑھانے کی سعی کیجئے۔25 اپریل سے 15 جون( یا بر صغیر میں 16 جون) تک 50/51 دنوں میں 134 مراسلے! یعنی ایک دن میں تین عدد بھی نہیں!
تعداد: 29700تعداد: 29535
تاریخ: 27 مئی 2025
وقت: صبح صادق
مقام: کراچی پاکستان۔
بہت زبر دستتعداد :41323
تاریخ: 1جولائی 2025
وقت: 18:01 بمطابق ڈنمارک
استاد محترم آپکا ایک ایک مراسلہ موتیوں میں تولنے والا ۔40264، یکم جولائی 2025
25 اپریل سے اب تک 264 مراسلے
یہ لڑی دراصل بتانا چاہ رہی ہے کہ "مراسلہ ڈَز میٹر"یہ لڑی کیا اردو محفل کی منشی ہے جہاں سب اپنا اپنا حساب دے رہے ہیں؟