مراسلہ میٹر

سیما علی

لائبریرین
مراسلے216,454
بروز اتوار 17 ستمبر 2023
بوقت 13:55
بمقام راولپنڈی
جیتے رہیے بھیا !
اللہ پاک اپنی امان میں رکھے ۔آمین
بڑی حسرت ہے زندگی میں آپ سے ملاقات ہو ۔۔۔آپکے مراسلے تو ہیں ہی بڑی وجۂ ملاقات !پر دوسری بڑی وجہ آپکا خلوص محبت اور ادب و لحاظ ہے ۔۔۔
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
لانگ ٹرم اوسط 4.8 مراسلے روزانہ
حالیہ اوسط 2.3 مراسلے روزانہ

واقعی سپیڈ (بریکر) پر پاؤں رکھا ہوا ہے۔
ویسے لانگ ٹرم میں بھی پہلے برس میں ہی میرے دس ہزار سے زائد مراسلے تھے۔۔۔۔ لیکن اب دوبارہ رفتار پکڑنی شروع کی ہے۔ آجکل روز آ رہا ہوں۔
 
Top