مراسلہ میٹر

شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے ٹیکس عائد ہو ہی جائے، فی الحال تو اوسط زیر غور ہے کہ کتنی ہونی چاہیے۔
 

وجی

لائبریرین
تعداد : 10142
وقت: 11:50
دن : 30 مارچ 2012

اور ایک اور خاص بات آج سے ٹھیک چار سال پہلے 30 مارچ 2008 کو میں محفل میں شامل ہوا تھا ۔ :)
 
Top