مراسلہ میٹر

شمشاد

لائبریرین

نعیم ارشد

محفلین
نعیم ارشد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔

آپ تو سیدھے ادھر ہی آ گئے۔

جناب اپنا تعارف تو دیں۔

جی میں نیا ہوں اور مجھے پتہ نہیں کہ کیسے اور کہاں تعارف دینا ہے ۔

اس سلسلے میں کچھ رہنمائی کریں تو میں تیار ہوں ورنہ شاید دیکھنے پر ہی اکتفا کرنا پڑے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی میں نیا ہوں اور مجھے پتہ نہیں کہ کیسے اور کہاں تعارف دینا ہے ۔

اس سلسلے میں کچھ رہنمائی کریں تو میں تیار ہوں ورنہ شاید دیکھنے پر ہی اکتفا کرنا پڑے گا۔

نعیم بھائی آپ دیکھنے پر اکتفا نہ کریں۔ ماشاء اللہ آپ کا اردو لکھنا بتا رہا ہے کہ ماہر ہیں۔

یہ لیجیے یہ رہا تعارف کا زمرہ

ایک نیا دھاگہ کھولیں اور اپنا تعارف دیں۔
 

نعیم ارشد

محفلین
نعیم بھائی آپ دیکھنے پر اکتفا نہ کریں۔ ماشاء اللہ آپ کا اردو لکھنا بتا رہا ہے کہ ماہر ہیں۔

یہ لیجیے یہ رہا تعارف کا زمرہ

ایک نیا دھاگہ کھولیں اور اپنا تعارف دیں۔

جی نہیں اصل میں میرے ایک دوست ہیں وہ میری جگہ ٹائپ کر رہے ہیں اس وقت ۔ ابھی وہ جا رہے ہیں تو پھر اصل میں آپ کو معلوم ہو گا کہ میں ماہر ہوں کہ نہیں۔
 
Top