مبارکباد مدر ڈے ،

تیشہ

محفلین
motherpoem6sj.jpg
 

زیک

مسافر
مدر ڈے مبارک ہو بوچھی۔

میں اچانک ڈر گیا کہ میں کیسے بھول گیا۔ مگر پھر یاد آیا کہ ہمارا مدر ڈے تو مئی میں ہوتا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ادھر بھی دو ہفتے بعد ہے۔ میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ بھول کیسے گیا :(

مبارکباد باجو :)
 

تیشہ

محفلین
شکریہ شگفتہ ۔
آج مجھے تو بہت خوبصورت گفٹس ملے ہیں خاص طور اقراء نمرہ نے مجھے میرافیورٹ پرفیوم سرپرائز کیا ۔ اور مناہل نے جیولری بکس جو سکول میں اس نے خود بنایا اور کارڈ ۔ :)


DSCF0196.jpg


DSCF0195.jpg



DSCF0194.jpg

DSCF0193.jpg
 

تیشہ

محفلین
واؤؤ تھینکس بڑے بھیا :)


جناب کل سے میں اپنے ٹیسٹ کی تیاری میں مگن ہونے لگی ہوں جو کہ تیئس مارچ گیارہ بجے ہے ۔ بڑے بھیا میرے لئیے دعا کئجیے گا میں کلئیر کر لوں :)

باورچی خانہ تو مصیبت ساتھ ساتھ ہی ہے :D باورچی خانے کا نہیں کروں گی تو کھاؤں گی کیا :? ۔
 
Top