آج ہمارا مدر ڈے ہے۔ 8) مجھے سر پرائیز مل رہے ہیں بچوں سے ۔ :)
ز زیک مسافر مارچ 18، 2007 #3 مدر ڈے مبارک ہو بوچھی۔ میں اچانک ڈر گیا کہ میں کیسے بھول گیا۔ مگر پھر یاد آیا کہ ہمارا مدر ڈے تو مئی میں ہوتا ہے۔
مدر ڈے مبارک ہو بوچھی۔ میں اچانک ڈر گیا کہ میں کیسے بھول گیا۔ مگر پھر یاد آیا کہ ہمارا مدر ڈے تو مئی میں ہوتا ہے۔
قیصرانی لائبریرین مارچ 18، 2007 #4 ادھر بھی دو ہفتے بعد ہے۔ میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ بھول کیسے گیا مبارکباد باجو
ت تیشہ محفلین مارچ 18، 2007 #5 زکریا نے کہا: مدر ڈے مبارک ہو بوچھی۔ میں اچانک ڈر گیا کہ میں کیسے بھول گیا۔ مگر پھر یاد آیا کہ ہمارا مدر ڈے تو مئی میں ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ ،
زکریا نے کہا: مدر ڈے مبارک ہو بوچھی۔ میں اچانک ڈر گیا کہ میں کیسے بھول گیا۔ مگر پھر یاد آیا کہ ہمارا مدر ڈے تو مئی میں ہوتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ ،
ت تیشہ محفلین مارچ 18، 2007 #6 قیصرانی نے کہا: ادھر بھی دو ہفتے بعد ہے۔ میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ بھول کیسے گیا مبارکباد باجو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ چھوٹے بھیا ،
قیصرانی نے کہا: ادھر بھی دو ہفتے بعد ہے۔ میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ بھول کیسے گیا مبارکباد باجو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ چھوٹے بھیا ،
ت تیشہ محفلین مارچ 18، 2007 #8 شکریہ شگفتہ ۔ آج مجھے تو بہت خوبصورت گفٹس ملے ہیں خاص طور اقراء نمرہ نے مجھے میرافیورٹ پرفیوم سرپرائز کیا ۔ اور مناہل نے جیولری بکس جو سکول میں اس نے خود بنایا اور کارڈ ۔
شکریہ شگفتہ ۔ آج مجھے تو بہت خوبصورت گفٹس ملے ہیں خاص طور اقراء نمرہ نے مجھے میرافیورٹ پرفیوم سرپرائز کیا ۔ اور مناہل نے جیولری بکس جو سکول میں اس نے خود بنایا اور کارڈ ۔
ت تیشہ محفلین مارچ 18، 2007 #10 واؤؤ تھینکس بڑے بھیا جناب کل سے میں اپنے ٹیسٹ کی تیاری میں مگن ہونے لگی ہوں جو کہ تیئس مارچ گیارہ بجے ہے ۔ بڑے بھیا میرے لئیے دعا کئجیے گا میں کلئیر کر لوں باورچی خانہ تو مصیبت ساتھ ساتھ ہی ہے باورچی خانے کا نہیں کروں گی تو کھاؤں گی کیا ۔
واؤؤ تھینکس بڑے بھیا جناب کل سے میں اپنے ٹیسٹ کی تیاری میں مگن ہونے لگی ہوں جو کہ تیئس مارچ گیارہ بجے ہے ۔ بڑے بھیا میرے لئیے دعا کئجیے گا میں کلئیر کر لوں باورچی خانہ تو مصیبت ساتھ ساتھ ہی ہے باورچی خانے کا نہیں کروں گی تو کھاؤں گی کیا ۔
ت تیشہ محفلین مارچ 18، 2007 #18 ہا ں ہے تو امی کی ہی ۔ پر مجھے لگا تم ‘ ع سے اداس ہو جھگڑا تو نہیں کر رکھا ؟