نویں سالگرہ مدتوں لیکن ہمیں کچھ راہ گزر یاد آئیں گے

محدثہ

محفلین
یعنی ابھی معیار ذوق اتنا بھی بلند نہیں ہے۔ :p بہتری کے لئے دعا گو ہیں۔
معیار ذوق کیلئے دعا کا شکریہ۔
لیکن یہاں مراد یہ تھا کچھ راہ گزر یاد نہیں آ سکیں گے کہ معمولی جان پہچان سے بھی ماوراء ، رکنیت ہے۔
اراکین سے واسطہ اور معیار ذوق دو الگ باتیں ہیں۔:coffee:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
معیار ذوق کیلئے دعا کا شکریہ۔
لیکن یہاں مراد یہ تھا کچھ راہ گزر یاد نہیں آ سکیں گے کہ معمولی جان پہچان سے بھی ماوراء ، رکنیت ہے۔
اراکین سے واسطہ اور معیار ذوق دو الگ باتیں ہیں۔:coffee:
:) متفق۔۔۔ میں بتانا چاہوں گا کہ میں مذاق کر رہا تھا۔ :)
 

عینی شاہ

محفلین
ویری نائص خیال بھائی اور مجھے یاد کرنے کا تو مینی مینی اینڈ گریٹ تھینکس :):pیہ تھریڈ تو آج ہی دیکھا بلکہ سرچا ہے میں نے :LOL:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ویری نائص خیال بھائی اور مجھے یاد کرنے کا تو مینی مینی اینڈ گریٹ تھینکس :):pیہ تھریڈ تو آج ہی دیکھا بلکہ سرچا ہے میں نے :LOL:
اس سرچنے پر تمہیں ملتا ہے کیو موبائل کا ڈبہ۔ بس اب اس میں موبائل ڈلوا لو۔۔۔ :p
یو آر ویلکم
 
Top