تعارف محمد وجاہت ظہیرخوش آمدید

السلام علیکم۔
محمد وجاہت ظہیر ہم آپ کو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سے التماس ہے کہ یہاں آ کر اپنے متعلق کچھ تعارف پیش کریں۔
شکریہ۔
ویسے میں یہ بتاتا چلوں کہ وجاہت بھائی میرے قریبی دوست نما شریک ہیں۔
 
السلام علیکم۔
محمد وجاہت ظہیر ہم آپ کو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سے التماس ہے کہ یہاں آ کر اپنے متعلق کچھ تعارف پیش کریں۔
شکریہ۔
ویسے میں یہ بتاتا چلوں کہ وجاہت بھائی میرے قریبی دوست نما شریک ہیں۔

میرے نام سے تو واقف ھو چکے ہیں
خوش آمدید کہنے کا شکریہ باقی آہستہ آہستہ جان جائینگے-
 
خوش آمدید جناب محمد وجاہت ظہیر صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید

نام سے واقفیت تو کوئی واقفیت نہیں ہوئی
کچھ اور بتائیں اپنے بارے
 
وہ تو ہم آہستہ آہستہ جان ہی جائیں گے ۔۔۔۔نام کو ئی تعارف نہیں ہے۔۔تھوڑا تفصیلی تعارف کروائیں۔۔۔کہاں سے ہیں ؟ کیا کرتے ہیں ؟ کیا مشاغل ہیں ؟ تعلیم کیا ہے ؟ اور اس وقت کیا کررہے ہیں میرا کہنے کا مطلب ملازمت ؟؟؟ کنوارے ہیں رنڈوے ہیں یا شادی شدہ ہیں۔۔غصہ مت کی جی اے گا۔۔۔خیر خوش آمدید محفل پر ۔۔۔آپ کا آنا ہمارے لیے باعث خیر ہو۔۔آمین
 
عثمان

محفلین
السلام علیکم۔
محمد وجاہت ظہیر ہم آپ کو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سے التماس ہے کہ یہاں آ کر اپنے متعلق کچھ تعارف پیش کریں۔
شکریہ۔
ویسے میں یہ بتاتا چلوں کہ وجاہت بھائی میرے قریبی دوست نما شریک ہیں۔
آپ کا تعارفی دھاگہ کہاں ہے ؟ :)
 
Top