مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

محمد وارث

لائبریرین
عارف بھائی نے بالکل ٹھیک کہا، آپ کے اتفاق کرنے یا نہ کرنے سے ہماری رائے اور خیالات میں بالکل فرق نہیں آنے والا :)
بیس ہزاری کی جانب سفر کرتا یہ سترہ ہزاری منصب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ لاریب۔
عارف صاحب کا حُسنِ ظن ہے اور آپ کا حُسنِ نظر، میں زیرِ بار ہوں :)
 

محمد وارث

لائبریرین
محترم وارث بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بلاشک آپ مجھ ایسوں کے لیے بدرجہ استاد ہیں ۔
سلامت رہیں سدا اور یونہی علم کی تقسیم کو جاری رکھیں ہمیشہ ۔۔۔آمین
ڈھیروں دعائیں
نوازش آپ کی نایاب صاحب۔
کہاں کے استاد برادرم، بس محفل کے اس خوبصورت سفر میں آپ سب کا ہمسفر ہوں۔
 

ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی:):):)

c2464-whimsical-congratulations-cards-4.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین

اے خان

محفلین
محترم وارث بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد ۔ آپ کی کامیابی کا یہ سفر اس طرح جاری رہے(آمین)
 

محمد وارث

لائبریرین
مبارک ہو وارث بھائی ویسے آپکے مراسلے تو اسی رفتار سے بڑھ رہے ہیں سے جوانی میں آپکے گھر اولامے آتے ہیں۔
وغیرہ وغیرہ
شکریہ عبداللہ صاحب۔
ویسے نو ساڑھے نو سالوں میں سترہ ہزار مراسلے کسی قدر سست رفتاری ہے۔ جب میں یہاں آیا تھا توجوان تھا، پوچھ لیں یہاں کسی سے جو میرا کوئی اُلامہ آیا ہو، وغیرہ وغیرہ بھی بیشک پوچھ لیں:)
 
Top