مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

خیریت حضور، مبارکباد کے وقت آپ کے قلب کو کیا اختلاج ہو گیا؟ فکر لگا دی آپ نے :)
آپ کے خلوص کے لیے ممنون ہوں، نوازش آپ کی!
مابدولت اپنے لئے فکرمند ہونے کیلئے برادرم محدوارث کے ممنون ہیں۔اختلاج کا سبب مسرت کی وہ افراط تھی جو محترم برادرم محمدوارث کے 17 ہزاری منصب پر فائزہوجانے کی خبرپڑھ کر مابدولت پر لاحق ہوئی،دیگرآپ احباب کی دعائیں چاہئیں۔نوازش۔:):)
 
Top