مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

arifkarim

معطل
محفل کی سب سے معتبر ہستی نے 17000 مراسلوں کا ہدف عبور کر لیا ہے۔ اس تاریخی موقع پر ہم آپکو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
2016-09-10_23-47-03.png

338218xcitefun-congratulation-7_zpswlvoh4pd.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
محفل کی سب سے معتبر ہستی نے 17000 مراسلوں کا ہدف عبور کر لیا ہے۔ اس تاریخی موقع پر ہم آپکو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
2016-09-10_23-47-03.png

338218xcitefun-congratulation-7_zpswlvoh4pd.gif
عارف صاحب اس محبت کے لیے سراپا ممنون ہوں، نوازش آپ کی۔ میری نظر تو بیس ہزار کے تھریڈ پر تھی :) پر اس عزت افزائی کے لیے شکریہ۔

زیادہ اہم بات، آپ کی سویپنگ سٹیٹمنٹ دینے کی عادت ہے، یہاں بھی دے گئے، کہاں کی ہستی اور کہاں کی معتبر، چہ جائیکہ "سب سے"، فقط "محفل کے رکن " کی نسبت ہی ہمیں قتل کرنے کے لیے کافی ہے :)
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
زیادہ اہم بات، آپ کی سویپنگ سٹیٹمنٹ دینے کی عادت ہے، یہاں بھی دے گئے، کہاں کی ہستی اور کہاں کی معتبر، چہ جائیکہ "سب سے"، فقط "محفل کے رکن " کی نسبت ہی ہمیں قتل کرنے کے لیے کافی ہے :)
ہمارے لئے تو سب سے معتبر ہیں۔ محفل میں آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے۔
 

لاریب مرزا

محفلین
عارف بھائی نے بالکل ٹھیک کہا، آپ کے اتفاق کرنے یا نہ کرنے سے ہماری رائے اور خیالات میں بالکل فرق نہیں آنے والا :)
بیس ہزاری کی جانب سفر کرتا یہ سترہ ہزاری منصب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
 

نایاب

لائبریرین
محترم وارث بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بلاشک آپ مجھ ایسوں کے لیے بدرجہ استاد ہیں ۔
سلامت رہیں سدا اور یونہی علم کی تقسیم کو جاری رکھیں ہمیشہ ۔۔۔آمین
ڈھیروں دعائیں
 
Top