مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کو سہ ہزاری منصب مبارک

فرقان احمد

محفلین
ہم بھی دیکھا کیے کہ شاید کوئی اِدھر کو متوجہ ہو جاوے۔ دو تین دن ہو چلے، عدنان بھیا کو یہ اعزاز حاصل کیے ہوئے تاہم اِدھر تو نامعلوم وجوہات کے باعث آج کل خوب سناٹا چھایا ہوا ہے سو ہم ہی محترم بھیا کو مبارک باد پیش کرنے کا شرف حاصل کر لیتے ہیں۔ ارے بھیا! یوں ہی آتے جاتے رہا کریں۔ اِن دنوں محفل، آپ اور چند دیگر احباب کے وجود کے باعث ہی زندہ و متحرک معلوم ہوتی ہے۔
 
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔:)
بھیا ہم بھی اس صورتحال سے کافی دل گرفتہ ہیں۔نامعلوم وجوہات نے محفل میں ایک سکوت سا طاری کر دیا ہے۔محفل کی رونقوں کو نہ جانے کس کی نظر لگی ہے۔آپ کی طرح میری بھی یہی آرزو ،تمنا ہے کہ محفل کے تمام معملات اُس ہی طرح سے جاری اور ساری ہو جائے جیسے پہلے کبھی ہوا کرتے تھے۔ان شاء اللہ میں محفل کے لیے اسی طرح متحرک رہو گا۔:)
 
آپ کو مبارک ہو نقیبی صاحب!
سر بہت شکریہ
عدنا ن بھائی،آپ کو بہت مبارک ہو۔
جزاک اللہ ۔ ابن توقیر بھائی
خیر مبارک ۔ربیع م صاحب
بہت بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔ آپ کا نام لکھ کر جو خوشی دل کو حاصل ہوتی ہے اس کا کوئی مول نہیں۔ کم از کم پیغام کی پوری ایک سطر لکھی جاتی ہے۔ کمال
سر آپ کی محبت کا بہت شکریہ۔سر یہ کمال میرا نہیں بلکہ یہ کمال اور سارا فیض تو میرے پیرومرشدؒ کا ہے۔:)
 
آپ کو تین ہزاری منصب مبارک ہو۔
شکریہ بھائی یوسف
ارے بھیا!!!
یہ جاتے کب ہیں؟؟؟
بس آتے ہی رہتے ہیں۔۔۔
:praying::praying::praying:
ویسے ان کو ہماری جانب سے یہاں ڈیرے ڈالے رکھنا بہت بہت مبارک ہو!!!
:party::party::party:
الحمدللہ۔۔۔!!!:)
قدموں میں تیرے جینا مرنا اب دور اردو محفل سے جانا کیا۔۔۔!!!
بہت شکریہ بھائی
بہت شکریہ۔فہد اشرف بھائی
ہماری جانب سے بھی اس اہم سنگِ میل کی تکمیل پہ مبارکباد قبول فرمائیے بھائی۔
محترم یہ سب آپ محفلین کی محبتیں ہیں ،جو ہم اس سنگ میل تک پہنچ پائے۔
آپ کی محبت کا شکریہ یاز بھائی
 
آخری تدوین:
Top