مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کو سہ ہزاری منصب مبارک

بہت مبارک باد عدنان بھیا!!!
Red-Rsoe-Glitter-.gif

images

سوری فرقان احمد صاحب میری کلاسز شروع ہوچکی ہیں اور جاب اور پڑھائی کے ساتھ مصروفیت بڑھ گئی ہے باقی جو ٹائم بچتا ہے اس میں ہانڈی روٹی بھی تو کرنی ہوتی ہے:(۔۔ اس لیے یہاں آنا کم ہوا میرا۔۔ میں وقت پر دیکھ نہیں سکی۔۔ زندگی رہی تو ان شاءاللہ پانچ ہزاری منصب پر عدنان بھائی کو پہلی مبارک باد میری طرف سے ہی ملے گی۔۔۔ ادھار باقی:ڈی
خیر مبارک بہنا۔اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔آمین
ارے! یہ لڑی میری نظر سے گزرنے سے کیوں رہ گئی۔
بھئی پہلے تو معذرت عدنان بھائی، کہ آپ کا سنگِ میل گزرا اور خبر بھی نہ ہوئی۔
اور پھر مبارکباد۔
اگلا ہدف نوٹ فرما لیں۔ ۵۰۰۰
بھائی معذرت کر کے کیوں شرمندہ کرتے ہیں۔آپ ایک سال بھی مبارک باد پیش کرتے تو ہمیں وہ بھی قبول تھی۔ہاں ان شاء اللہ اب اگلے پڑاؤ 5000 پر ہماری توجہ مرکوز ہے۔
بہت شکریہ ۔نوید بھائی
سہہ ہزاری منصب مبارک شد ۔۔۔قبلہ حضور
قبلہ خیر مبارک۔آپ خیریت سے ہیں۔:)
خیر مبارک عبداللہ بھائی
 
کیا ہوا حضور۔اگر مناسب سمجھیں تو بتائے کہ اتنا عرصے کی غیر حاضری کی کیا وجوہات ہیں؟
حضور والا پتہ شتہ لیتے رہنا چاہیے یہ نہ ہو کہ کوئی ہمارا چاہنے والا اس دنیا سے گزر جائے اور ہمیں خبر ہی نہ ہو۔۔بہت بیمار تھا اب کچھ بہتر ہے طبیعت
 
حضور والا پتہ شتہ لیتے رہنا چاہیے یہ نہ ہو کہ کوئی ہمارا چاہنے والا اس دنیا سے گزر جائے اور ہمیں خبر ہی نہ ہو۔۔بہت بیمار تھا اب کچھ بہتر ہے طبیعت
قبلہ آپ سے رابطے کا واحد ذریعہ اردو محفل ہے۔آج آپ کا مراسلہ نظروں سے گزرا تو آپ سے خیریت معلوم کی۔اللہ کریم آپ کو صحت کی دولت سے سدا مالامال رکھے۔آمین
 
آخری تدوین:
قبلہ آپ سے رابطے کا واحد ذریعہ اردو محفل ہے۔آج آپ کا مراسلہ نظروں سے گزرا تو آپ سے خیریت معلوم کی۔اللہ کریم آپ کو صحت کی دولت سے سدا مالامال رکھے۔آمین
محترم بھائی آپ کا یہ شکوہ کہ رابطے کا واحد زریعہ اردو محفل ہے ۔۔(03324008833)(sayyedlabeed@gmail.com) امید ختم شدن۔۔۔سلامت رہیں۔۔
 
جزاک اللہ بھائی۔اب ان شاء اللہ آپ کو ہم سے کوئی شکایت نہیں ہوگی۔
میرے پیارے بھائی مجھے آپ سے کو ئی شکایت نہیں ہے میں شکایتوں کی طرف دیکھتا ہی نہیں ۔ اور ایک بات تو آپ بھی مانیں گے کہ شکایات تب نطر آتی ہیں جب ان کی طرف نگاہ کریں گے اور ان کو تلاش کریں گے
 
Top