مبارکباد محمد صابر کو سالگرہ مبارک

نبیل

تکنیکی معاون
فورم کے صفحہ اول پر عزیزی محمد صابر کی سالگرہ کے بارے میں لکھا ہوا نظر آ رہا ہے۔ آپ کو میری جانب سے سالگرہ کی بہت مبارک ہو محمد صابر۔ اللہ تعالی آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائیں اور آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو خوش رکھیں ، آمین۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم محمد صابر بھائی
اللہ تعالی آنے والوں سالوں کو اپنی رحمتوں برکتوں سے بھرپور رکھے آمین

نایاب
 

تعبیر

محفلین
101395.gif



103011.gif
 

محمدصابر

محفلین
فورم کے صفحہ اول پر عزیزی محمد صابر کی سالگرہ کے بارے میں لکھا ہوا نظر آ رہا ہے۔ آپ کو میری جانب سے سالگرہ کی بہت مبارک ہو محمد صابر۔ اللہ تعالی آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائیں اور آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو خوش رکھیں ، آمین۔
شکریہ نبیل بھائی۔ اللہ تعالی آپ کی دعائیں قبول فرمائے۔

صابر بھائی سالگرہ کی مبارک قبول فرمائیں۔ (کون سی ہے؟ - اختیاری سوال ہے)
قبول کی۔ شمشاد بھائی شکریہ۔34ویں ہے

میری طرف سے یہ لازمی سوال ہے۔:p

سالگرہ بہت مبارک ہو صابر۔
شکریہ مارواء۔ لازمی سوال کا جواب اختیاری والے حصے میں دے دیا ۔ گریس مارکس ضرور دینا۔

سالگرہ بہت مبارک ہو محمد صابر صاحب!
شکریہ فرخ بھائی۔

السلام علیکم
محترم محمد صابر بھائی
اللہ تعالی آنے والوں سالوں کو اپنی رحمتوں برکتوں سے بھرپور رکھے آمین

نایاب
نایاب بھائی شکریہ محبتوں کا۔
 

محمدصابر

محفلین
مبارکباد قبول کریں صابر ۔۔
وسلام
شکریہ ظہیر بھائی۔

آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو صابر صاحب!
خیر مبارک وارث بھائی

شکریہ

سالگرہ مبارک ہو صابر صاحب:)
شکریہ فہیم

صابر جنم دن مبارک ہو !
مع السلام
شکریہ علی
 
Top