1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

جاسمن نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 9, 2018

  1. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شاعر ہیں نا۔۔ شاعروں جیسی ہی گفتگو کریں گے۔۔:pسمجھ سے ہی باہر۔۔:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  2. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یہ والا تھریڈ تھا۔۔
    اور سنایے گڑیا بھابھی سب کیسے ہیں؟ آپ نے پکس بھی شیئر نہیں کی۔ جبکہ آپ سے ایک بھائی نے فرمائش بھی کی تھی۔ پلیزز:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ارے کہاں کے شاعر!

    ہاں بس ایک شعر کا بیڑہ غرق کرنا چاہ رہے تھے۔ وہ کچھ زیادہ ہی ہو گیا۔ :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. الشفاء

    الشفاء لائبریرین

    مراسلے:
    2,949
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو احمد بھائی۔۔۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    :hypnotized:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    جزاک اللہ بھائی!

    خوش رہیے۔۔۔۔!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    آپ کس تنویمی نیند سو رہے ہیں؟
    کن نیندوں اب تو سوتا ہے اے نینِ نوم ناک
    آنکھیں تو کھول روبوٹ کو فرحت ہے لے گئی :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    [​IMG]

    [​IMG]

    عبدالقیوم چوہدری بھائی صاحب!
     
    • زبردست زبردست × 8
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,786
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ماشاء اللہ
    أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لامَّةٍ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ماشاءاللہ. .. ماشاءاللہ. بہت شکریہ

    اللہ جی بیٹیا رانی کو فرمانبرداری اور تندرستی والی لمبی حیاتی عطا فرمائیں. آمین.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    آمین

    جزاک اللہ بھائی صاحب!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,698
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    ماشاءاللہ محمداحمد بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو، اللہ تعالٰی گڑیا رانی کو دین و دنیا کی بھلائی نصیب فرمائے ، ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے. آمین یا رب
    نام کیا رکھا ہے گڑیا کا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    آمین!

    آج آپ بھی محفل میں نظر آ رہی ہیں۔ :)

    نام ہانیہ رکھا ہے گڑیا کا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,698
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے اللہ نصیب اچھے کرے
    کیوں میں نہیں آ سکتی کیا مجھے بھی معطل کر دیا گیا تھا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  16. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ہاہاہاہا۔۔۔!

    پتہ نہیں! ہم تو خود جلا وطن تھے۔ :)

    خود ساختہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  17. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. ایم اے راجا

    ایم اے راجا محفلین

    مراسلے:
    3,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    محمداحمد بھائی کو بہت بہت مبارک ہو، اللہ بٹیا جانی کے نصیب اچھے کرے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ماشاء اللہ۔۔۔ماشاء اللہ۔۔۔
    بہت سی دعائیں اور میٹھی پاریاں ہانیہ گڑیا کے لیے۔۔:lovestruck::lovestruck::lovestruck:
    اللہ پاک ہر بری نظر سے محفوظ فرمائے۔۔ صدا اپنی رحمت اور کرم کے سائے میں رکھے۔۔ آمین ثم آمین۔

    جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 5, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    صاحبہ پہ بڑا سارا "کاٹا".. میرا نام صرف ہادیہ ہے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر