مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

جاسمن

لائبریرین
محمداحمد بھائی کے گھر اللہ تعالی نے رحمت بھیجی ہے۔
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
اللہ آپ کے گھرانے کوہمیشہ شاد و آباد رکھے۔آمین!

images3.jpg

images1.jpg
images2.jpg


index.jpg



images.jpg

images4.jpg
 
آخری تدوین:
محمد احمد بھائی کے گھر اللہ تعالی نے رحمت بھیجی ہے۔
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
اللہ آپ کے گھرانے کوہمیشہ شاد و آباد رکھے۔آمین!
جاسمن آپی محمد احمد بھائی کو شاید ٹھیک سے ٹیگ نہیں ہوا۔ میں بھی کوشش کرچکا ہوں مگر نجانے درست تلفظ کیا دِیے ہیں انہوں نے اپنے نام کے۔
 

لاریب مرزا

محفلین

فرقان احمد

محفلین
احمد بھیا! مبارک باد قبول فرمائیے! بیٹی اللہ کی رحمت ہے اور آپ خوش نصیب ہیں کہ خدائے بزرگ و برتر نے آپ پر اپنا خصوصی کرم فرمایا۔
 
Top