مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

ہادیہ

محفلین
:p

اچھا!

یاد تو آ رہا ہے کہ شاید دیکھی تھی پوسٹ! لیکن اتنے دنوں بعد فعال ہو سکا ہوں کہ سب اطلاعات داغِ مفارقت دے گئی ہیں۔ :(
یہ والا تھریڈ تھا۔۔
اور سنایے گڑیا بھابھی سب کیسے ہیں؟ آپ نے پکس بھی شیئر نہیں کی۔ جبکہ آپ سے ایک بھائی نے فرمائش بھی کی تھی۔ پلیزز:)
 
محمداحمد

لائبریرین
یہ والا تھریڈ تھا۔۔
اور سنایے گڑیا بھابھی سب کیسے ہیں؟ آپ نے پکس بھی شیئر نہیں کی۔ جبکہ آپ سے ایک بھائی نے فرمائش بھی کی تھی۔ پلیزز:)

WhatsApp%2BImage%2B2018-03-31%2Bat%2B2.24.49%2BPM.jpeg

WhatsApp-Image-2018-03-31-at-3.25.07-PM.png

عبدالقیوم چوہدری بھائی صاحب!
 
ماشاءاللہ محمداحمد بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو، اللہ تعالٰی گڑیا رانی کو دین و دنیا کی بھلائی نصیب فرمائے ، ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے. آمین یا رب
نام کیا رکھا ہے گڑیا کا
 
آمین!

آج آپ بھی محفل میں نظر آ رہی ہیں۔ :)

نام ہانیہ رکھا ہے گڑیا کا۔ :)
 
ہادیہ

محفلین
آخری تدوین:
Top