مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

محمداحمد

لائبریرین
محمداحمد بھائی کو بہت بہت مبارک ہو، اللہ بٹیا جانی کے نصیب اچھے کرے
ماشاء اللہ۔۔۔ماشاء اللہ۔۔۔
بہت سی دعائیں اور میٹھی پاریاں ہانیہ گڑیا کے لیے۔۔:lovestruck::lovestruck::lovestruck:
اللہ پاک ہر بری نظر سے محفوظ فرمائے۔۔ صدا اپنی رحمت اور کرم کے سائے میں رکھے۔۔ آمین ثم آمین۔

جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔
آپ کو بہت بہت مبارک ہو احمد بھائی جان
بہت مبارک ہو ۔محمداحمد

بہت شکریہ آپ سب کا۔

دعاؤں کے لئے ممنون ہوں۔ :)
 

یوسف سلطان

محفلین
WhatsApp%2BImage%2B2018-03-31%2Bat%2B2.24.49%2BPM.jpeg


WhatsApp-Image-2018-03-31-at-3.25.07-PM.png


عبدالقیوم چوہدری بھائی صاحب!
ماشاءاللہ!
بہت بہت مبارک ہو احمد بھائی۔
 
Top