ہادیہ
محفلین
شاعر ہیں نا۔۔ شاعروں جیسی ہی گفتگو کریں گے۔۔سمجھ سے ہی باہر۔۔اگر یہ صاحب دوائے دل نہیں بیچتے تو پھر بچ گئے، سمجھیے۔
شاعر ہیں نا۔۔ شاعروں جیسی ہی گفتگو کریں گے۔۔سمجھ سے ہی باہر۔۔اگر یہ صاحب دوائے دل نہیں بیچتے تو پھر بچ گئے، سمجھیے۔
یہ والا تھریڈ تھا۔۔
اچھا!
یاد تو آ رہا ہے کہ شاید دیکھی تھی پوسٹ! لیکن اتنے دنوں بعد فعال ہو سکا ہوں کہ سب اطلاعات داغِ مفارقت دے گئی ہیں۔
شاعر ہیں نا۔۔ شاعروں جیسی ہی گفتگو کریں گے۔۔سمجھ سے ہی باہر۔۔
ہمارا خیال
پتہ نہیں
ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو احمد بھائی۔۔۔
یہ والا تھریڈ تھا۔۔
اور سنایے گڑیا بھابھی سب کیسے ہیں؟ آپ نے پکس بھی شیئر نہیں کی۔ جبکہ آپ سے ایک بھائی نے فرمائش بھی کی تھی۔ پلیزز
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لامَّةٍ
ماشاءاللہ. .. ماشاءاللہ. بہت شکریہ
ماشاءاللہ. .. ماشاءاللہ. بہت شکریہ
اللہ جی بیٹیا رانی کو فرمانبرداری اور تندرستی والی لمبی حیاتی عطا فرمائیں. آمین.
ماشاءاللہ محمداحمد بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو، اللہ تعالٰی گڑیا رانی کو دین و دنیا کی بھلائی نصیب فرمائے ، ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے. آمین یا رب
نام کیا رکھا ہے گڑیا کا
ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے اللہ نصیب اچھے کرےآمین!
آج آپ بھی محفل میں نظر آ رہی ہیں۔
نام ہانیہ رکھا ہے گڑیا کا۔
ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے اللہ نصیب اچھے کرے
کیوں میں نہیں آ سکتی کیا مجھے بھی معطل کر دیا گیا تھا؟
ماشاء اللہ۔۔۔ماشاء اللہ۔۔۔
صاحبہ پہ بڑا سارا "کاٹا".. میرا نام صرف ہادیہ ہے۔