محمد تابش صدیقی
محفلین
اب اوپر لکھا ہو کہ آتا جاتا کچھ نہیں ہے، اور اندر لوگوں کی تعریفیں ہوں۔لو جی کر لو گل اب عنوان پر بھی اعتراضات اٹھائے جائیں گے
اس سے پہلے بھی کچھ ایسا عنوان آیا تھا۔ غالباً "کوئی تحریر نہیں ہے۔"
انکساری عنوان میں نہ آنے پائے۔
اب اوپر لکھا ہو کہ آتا جاتا کچھ نہیں ہے، اور اندر لوگوں کی تعریفیں ہوں۔لو جی کر لو گل اب عنوان پر بھی اعتراضات اٹھائے جائیں گے
اس کا مطلب ہے عنوان پائیدار قسم کا ہونا چاہیے اور تحریر میں کوئی جان نہ ہو تو بھی چلے گااب اوپر لکھا ہو کہ آتا جاتا کچھ نہیں ہے، اور اندر لوگوں کی تعریفیں ہوں۔
اس سے پہلے بھی کچھ ایسا عنوان آیا تھا۔ غالباً "کوئی تحریر نہیں ہے۔"
انکساری عنوان میں نہ آنے پائے۔![]()
اگلی لڑی کا عنوان ہو گا "مجھے پڑھنا نہیں آتا" اور اس میں اہم کتب کے بارے میں گفتگو ہو گیلو جی کر لو گل اب عنوان پر بھی اعتراضات اٹھائے جائیں گے
اسکاٹلینڈ یارڈ کب سے کوشش کر رہی ہے ابھی تک تو کوئی فیصلہ نہیں ہوا بیکار ہیں برطانوی نظام کے کارندے۔اردوویب کے سرور کو برطانیہ منتقل کر کے وہاں سے مقدمہ آسان رہے گا
ابتدا میں ہم ان کو ہمہ وقت ہنستے پاتے تھے مگر جانے کیوں آج کل کیوں خاموش ہیں ادب دوست بھیا بھلے چنگے شاعر ہیں اب نا جانے ان کو کیا ہوگیا ہ شاعری چھوڑ دی ہےہم نے ان کو بھلا چنگا شاعر مان لیا تھا مگر جانے ان کو کیا ہوا نقاد بن گئے ہیں
''ہم تو پا نی ہیں ہمیں تو ہر رنگ چاہتا ہے''اسی وجہ سے ان کی آئی ڈی رنگا رنگی ہوگئی ہے ۔ لو بھیا بتاؤ
اب اس میں سے شفاف پانی کی پہچان کیسے کریں
آپ اب پرانی ہوچکی ہیں خود کو نیا کہنا اب چھوڑ دیں ۔ آپ کی سُست رفتار بھی'' گھوڑے کی چال'' کی جیسی ہے ۔محفلین کی ہر بات ہی نرالی ہوتی ہے نئے اراکین کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتے ہیں
اس تحریر میں تو سراسر بے ایمانی کی بو آ رہی ہے۔ جگہ جگہ حقائق کو توڑ مروڑ کر بلکہ خلط ملط کر کے پیش کیا گیا ہے۔ اس پر طرہ یہ کہ پہلے پیراگراف میں انتہائی بے دردی سے ہمارا استعمال کیا گیا ہے۔ اس معاملے پر تو محفل کی عدالت میں باقاعدہ قانونی چارہ جوئی ہونی چاہیے۔ لیکن کیا کریں، تحریر کی روانی کے ہاتھوں مجبور ہیں۔![]()
![]()
![]()
دور ء جدید ہو یا قدیم ۔۔۔ وکلاء کا وطیرہ ہی حقائق کو غلط کہنا ہے
اس لیے تو پاکستانی عدالتی نظام انقلاب کے بعد بھی جوں کا توں ہے 
اوکے آپی اب میں پرانی ہوگئی ہو تو نئے اراکین پر تھوڑا رعب شوب ڈال سکتی ہوں نا آپ کی اجازت سےآپ اب پرانی ہوچکی ہیں خود کو نیا کہنا اب چھوڑ دیں ۔ آپ کی سُست رفتار بھی'' گھوڑے کی چال'' کی جیسی ہے ۔
عدالتی نظام سے یاد آیا ابو کی تھوڑی زمین ہے ملتان کے پاس کوئی چوک عظم نام کی جگہ ہے آپ یقین کرو آپی 15 سال ہو گئے ہیں وہ کیس ابھی تک چل رہا ہےسعود بھیا ہم نے پھول پھینکا اور آپ نے پتھر سمجھا۔ آپ تو ایسے نہ تھےدور ء جدید ہو یا قدیم ۔۔۔ وکلاء کا وطیرہ ہی حقائق کو غلط کہنا ہے
اس لیے تو پاکستانی عدالتی نظام انقلاب کے بعد بھی جوں کا توں ہے
![]()
اوکے آپی اب میں پرانی ہوگئی ہو تو نئے اراکین پر تھوڑا رعب شوب ڈال سکتی ہوں نا آپ کی اجازت سے![]()
عدالتی نظام سے یاد آیا ابو کی تھوڑی زمین ہے ملتان کے پاس کوئی چوک عظم نام کی جگہ ہے آپ یقین کرو آپی 15 سال ہو گئے ہیں وہ کیس ابھی تک چل رہا ہے
بلکل ٹھیک کہا ناعمہ بہننور سعدیہ شیخ
اتنا کچھ لکھ دیا آپ نے بڑی محبت ہے آپکی۔مگر اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ کا شکریہ کن لفظوں میں ادا کروں۔ مگر ایک بات ضرور کہوں گی کہ
جو اچھے ہوتے ہیں انہیں سب اچھے ہی لگتے ہیں۔![]()
یہاں تو ہمارے شکوے کو رضواں نے بھی نہ سمجھا۔سعود بھیا ہم نے پھول پھینکا اور آپ نے پتھر سمجھا۔ آپ تو ایسے نہ تھےدور ء جدید ہو یا قدیم ۔۔۔ وکلاء کا وطیرہ ہی حقائق کو غلط کہنا ہے
اس لیے تو پاکستانی عدالتی نظام انقلاب کے بعد بھی جوں کا توں ہے
![]()
نور سعدیہ شیخ
اتنا کچھ لکھ دیا آپ نے بڑی محبت ہے آپکی۔مگر اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ کا شکریہ کن لفظوں میں ادا کروں۔ مگر ایک بات ضرور کہوں گی کہ
جو اچھے ہوتے ہیں انہیں سب اچھے ہی لگتے ہیں۔
اور ہاں مشکل والی شاعری کرنے کی حسرت تو دل میں دفن ہونے کو آئی۔
بہرحال آپ کی محبتوں پر دل سے مشکور ہوں۔ ہمیشہ خوش رہیں![]()
میں تو اس لیے نہیں آتی کہ یہاں فی میل اراکین کا کال پڑ گیا ہے اور چونکہ کچھ عرصے سے فعال نہیں ہوں تو یہ معلوم بھی نہیں ہے کہ کون کون سے اراکین فعال ہیں۔ مگر آپ نے اتنی محبت سے کہا ہے تو ضرور آؤں گی محفل پر فعال نہیں ہوں مگر محفل اور میرا چولی دامن کا ساتھ ہے اسے نہیں بھول سکتیآپ مشکور ہونے کا حق ادا کرتے محفل میں پھر سے سرگرم ہو جائیں۔۔۔۔۔۔۔ کچھ ماہ پہلے آپ کی جاری کردہ لڑیوں پر نظر پڑی اور سوچا کاش میں کچھ عرصہ پہلے آجاتی ۔۔۔۔۔۔۔ چلیں ایک بات تو طے ہے ہم آپ کو اچھے لگےآداب
پنجابی شاعری کرنا آسان تو نہیں ہے اور اردو میں رواں شعر کہنا ۔۔۔
اور رہی شاعری کی بات تو پنجابی میری مادری زبان ہے اور اردو میں شعر میں نے کہے نہیں تھے بس ہو گئے تھے۔ اب تو میں خود بھی پڑھوں تو سوچتی ہوں کہ میں نے لکھے ہیں نا :ڈآپ مشکور ہونے کا حق ادا کرتے محفل میں پھر سے سرگرم ہو جائیں۔۔۔۔۔۔۔ کچھ ماہ پہلے آپ کی جاری کردہ لڑیوں پر نظر پڑی اور سوچا کاش میں کچھ عرصہ پہلے آجاتی ۔۔۔۔۔۔۔ چلیں ایک بات تو طے ہے ہم آپ کو اچھے لگےآداب
پنجابی شاعری کرنا آسان تو نہیں ہے اور اردو میں رواں شعر کہنا ۔۔۔
آپ کی نثر نگاری کے اس نئے رنگ کے تو ہم پہلے ہی مداح ہوگئے تھے۔ محفل پر رہتے ہوئے مختلف قسم کے محفلی دوروں سے واسطہ پڑتا ہے آج کل ریٹنگ کا بٹن دبا کر بھاگ جانے کا دورہ پڑا ہوا ہے، لیکن آپ سب محفلین کا اتنی اپنائیت سے تذکرہ کرتی ہیں کہ بندہ صرف ریٹنگ کا بٹن دبانے کو غیر اخلاقی بلکہ جُرم سمجھ بیٹھتا ہے کہ رسید دئیے بنا چارہ نہیں رہتا۔سعود بھیا ۔۔۔۔۔۔۔ یہ رضواں کون ہے ۔پہلے ہمیں یہ بتایے ۔۔۔ ہمیں یقین ہے کہ ہماری تحریر پر محبت کا ثبوت پا کے آپ کے کیس کو ڈس مس کر دیا جائے گا ۔۔یہاں تو ہمارے شکوے کو رضواں نے بھی نہ سمجھا۔![]()
![]()
![]()