عمار ابن ضیا
محفلین
آپ لوگ تکے ماریں، پھر میں بتاتا ہوں۔
کتنے قریب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
![]()
اچھا!
لیکن خیال کرنا یہاں بھی وہ اپنی پرانی باتیں شروع نہ کردینا
کیا خیال ہے کسوٹی کھیلی جائے؟![]()
جتنا زرداری، نواز شریف کے قریب تھا!![]()
چلیں۔۔۔ ہوجائیں اسٹارٹ؟ وہ صاحب سیاسی اور مذہبی موضوعات پر ہی عموما نظر آتے ہیں۔![]()
بھئی تم نے ہنٹ کوئی نہیں دینا ہے، صرف ہاں یا نہیں میں جواب دینا ہے۔ :
اس میں دھوکے باز والی کوئی بات نہیں ہے۔ پلیز بات کو ٹریک پر رہنے دو۔عمار کوئی ہنٹ فراہم کرو تاکہ آپ کے "دھوکے باز" کو پکڑا جا سکے![]()
جو خود ٹریک پر نہیں وہ بات کو ٹریک پر کیسے رہنے دے گا ۔
-----------
اس کا نک "ر" سے شروع ہوتا ہے ؟
-
عمار اس کا آئی ڈی انگلش حروف تہجی میںہے کیا![]()
اس کا نک "ر" سے شروع ہوتا ہے ؟
-