مبارکباد محفل کے نئے ہزاری

م حمزہ

محفلین
یہاں سب برابری کی سطح پر ہیں لہذا نام سے بلانا سب سے بہتر ہے۔
اصل میں عثمان بھائی نے ایک لڑی بنائی تھی جس کا عنوان کچھ اس طرح تھا: میرے ناپسند محفلین کی لسٹ۔وغیرہ وغیرہ ۔۔ ٹھیک سے یاد نہیں ہے۔ از راہ مذاق ہی تھی وہ میرے خیال سے۔ آپ کو بہتر یاد ہوگا۔

اس میں انہوں نےکہا تھا کہ جو مجھے صاحب کہتے ہیں وہ بھی میری ناپسندیدہ لسٹ میں ہیں اور جو بڑی مدت بعد ریٹنگ دیتے ہیں وہ بھی اسی زمرے میں۔
اسی لیے مذاقاً ہی میں نے کہا کہ آپ کو صاحب کہلوانا پسند ہے نہیں۔ اب آپ کو بھائی کہتا۔ کیا پتا پسند آئے یا نہیں ۔


عثمان بھائی مائنڈ مت کرنا
 

م حمزہ

محفلین
صاحب کہنے سے میں بھی وقتاً فوقتاً لوگوں کو منع کرتا رہتا ہوں۔
بغرض احترام صاحب کہنا کچھ غلط بھی نہیں ہے۔ پھر اس کا انحصار لوگوں کی علاقائی بول چال پر بھی ہے۔
کشمیر میں عموماً صاحب ہی بولتے ہیں بھائی کے بجائے ۔ اس کا تلفظ ہم صاحب نہیں کرتے بلکہ صأب کرتے ہیں ۔ جیسے heard کا تلفظ ہوگا۔ یا bird . اس میں r کو silent کر کے۔
 
Top