مبارکباد محفل کے نئے ہزاری

p_4450dlpu0.gif

rainAni.gif
rainAni.gif

م حمزہ بھائی کومحفل کا نشہ مبارک ہو ،
4545354.gif

1000th_post.jpg

ہم بھیا کو ایک ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ڈھیروں مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
rain-1.gif~c200
rain-1.gif~c200

Rainbow_Congratulation_.gif


سالگرہ کے موقع پر مراسلوں کا مکمل ہونا خوش آئند اتفاق ہے ۔
اللہ کریم بھیا کو شاد و آباد فرمائیں ۔آمین
 
آخری تدوین:

لاریب مرزا

محفلین
ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو :)
حیرت ہے کہ آپ کے ہزار مراسلے مکمل ہو گئے اور ہمیں یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے آپ کو پہلی دفعہ محفل میں دیکھا ہو۔ :)
آپ کی آئی ڈی شروع سے اسی نام سے ہے؟؟
 

م حمزہ

محفلین
p_4450dlpu0.gif

rainAni.gif
rainAni.gif

م حمزہ بھائی کومحفل کا نشہ مبارک ہو ،
4545354.gif

1000th_post.jpg

ہم بھیا کو ایک ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ڈھیروں مبارکبادی پیش کرتے ہیں ۔
rain-1.gif~c200
rain-1.gif~c200

Rainbow_Congratulation_.gif


سالگرہ کے موقع پر مراسلوں کا مکمل ہونا خوش آئند اتفاق ہے ۔
اللہ کریم بھیا کو شاد و آباد فرمائیں ۔آمین
عدنان بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔
میں آپ کو یہ بتا دوں کہ میرا اس محفل پر پہلا مراسلہ آپ کے نام ہی تھا۔

اور ہاں! یہ کیا آپ بھی میرے ساتھ ڈانس کر رہے ہیں؟
 
عدنان بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔
میں آپ کو یہ بتا دوں کہ میرا اس محفل پر پہلا مراسلہ آپ کے نام ہی تھا۔

اور ہاں! یہ کیا آپ بھی میرے ساتھ ڈانس کر رہے ہیں؟
ہاں بھیا ہم خوشی میں لڈی ڈال رہے ہیں ۔:p
 

م حمزہ

محفلین
ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو :)
حیرت ہے کہ آپ کے ہزار مراسلے مکمل ہو گئے اور ہمیں یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے آپ کو پہلی دفعہ محفل میں دیکھا ہو۔ :)
آپ کی آئی ڈی شروع سے اسی نام سے ہے؟؟
بہت شکریہ آپ کا۔
پہلے میری آئی ڈی کا نام انگریزی میں تھا Mohd Hamza. چند دن پہلے اسے میری گزارش پر اردو میں تبدیل کیا گیا۔
ایک بات اور۔ محفل میں اندراج تو 18 مئی 2017 کو کیا تھا البتہ پہلا مراسلہ 6 فروری 2018 کو لکھا ۔ یوں آپ کا کہنا بھی درست ہے کہ میں نیا ہی ہوں۔
 
Top